اشرف علی بستوی
محفلین
محفل کے دوستوں سے پر خلوص درخواست ہے کہ میرے کالم کا  کوئی  نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں ۔ آپ کی سہولت کے پیش نظر اپنے بلاگ کا لنک چسپاں کر ہا ہوں ، تاکہ بلاگ کی سیر کرکے کوئی بامعنی نام دیا جاسکے ۔ شکریہ 
http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
			
			http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
 
		 واہ کتنا برھیا نام ہے ہان یہی رکھ لیجئے اشرف بھائی۔۔
 واہ کتنا برھیا نام ہے ہان یہی رکھ لیجئے اشرف بھائی۔۔ 