میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

میر انیس

لائبریرین
یہ نغمہ بچپن سے ہی مجھ کو بہت پسند ہے
اور اس نغمہ کو تو شاید کوئی بھی پاکستانی کبھی نہیں بھلا سکے
 

میر انیس

لائبریرین
ان میں سے کچھ نغمے ایسے ہیں کہ سن کر بے اختیار فرطِ جذبات سے آنکھوں سے آنسو نکل پرتے ہیں۔ کاش ہم میں وہی جذبہ جو اب سے کچھ سال پہلے تک تھا واپس آجائے اور ہم سب لسانیت اور تعصب چھوڑ کر پھر "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں " کی عملی تصویر بن جائیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
حیرت ہے بہنا تمہارے پاس کیسے چل رہی ہےیو ٹیوب ۔ تم کوئی خاص طریقہ استعمال کرتی ہوگی ہے نا؟
پتا نہیں بھیا
میں پراکسی تو نہیں یوز کررہی۔ شاکر بھیا نے کچھ سیٹنگز کیں تھیں اس لیے کروم پر چلتی ہے یو ٹیوب۔
 

میر انیس

لائبریرین
ہاں شاکر نے لازماََ وہی سیٹنگ کی ہوگی جو مجھ کو میرے ایک دوست نے بتائی تھی کہ جس سے یو ٹیوب چل جاتی ہے۔ پر ہم بھی ایک ضد کی وجہ سے یو ٹیوب نہیں استعمال کر رہے
 
Top