میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

محمداحمد

لائبریرین
واہ ۔۔۔۔!

بہت ہی خوبصورت لڑی کا آغاز کیا ہے عائشہ آپ نے۔ مجھے بھی تقریبا" سب ہی ملی نغمے بہت پسند ہے ۔ اور کچھ تو اتنے عزیز ہیں کہ دل ہی نہیں بھرتا۔ آپ کا انتخاب بھی لاجواب ہے۔

خوش رہیے۔
 
Top