میرے پسندیدہ ملی نغمے اور آپ کے ۔۔؟

عائشہ عزیز

لائبریرین
یوم پاکستان 23 مارچ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ :)
اس موقع پر میرا دل کیا کیوں نہ میں کچھ اپنے پسندیدہ ملی نغمے شئیر کروں۔ آپ لوگ بھی اپنی پسند کے نغمے شیئر کرسکتے ہیں :)

یہ وطن تمہارا ہے ۔۔مہدی حسن
 

مہ جبین

محفلین
عائشہ تم کو بھی بہت بہت مبارک ہو
جتنے ملی نغمے تم نے شیئر کئے ہیں وہ سب مجھے بھی پسند ہیں، اس کے علاوہ جتنے بھی پرانے ملی نغمے ہیں وہ سب میرے پسندیدہ ہیں
پاکستان زندہ باد پائندہ باد
 
Top