میرے پسندیدہ بال

873b1ac6be1c4cf1f71bdab0d4f95cf2.jpg
 
عثمان

محفلین
جی مضحکہ خیز بات نہیں ہے لیکن بالوں سے چہرہ خوب صورت لگتا ہے
کس طرح کے اسٹائل سے کون خوبصورت لگتا ہے یہ مختلف معاشروں اور افراد میں بہت مختلف ہے۔ یقینا جہاں آپ مقیم ہیں اور جن لوگوں میں آپ کا اٹھنا بیٹھنا ہے وہ یہی تصور کرتے ہونگے۔
میں نے سنا ہے پہلے زمانے میں سزا کے طور پر مجرم کا سر منڈھایا کرتے تھے
عجیب احمقانہ تاویل ہے۔
 
محمدظہیر

محفلین
کس طرح کے اسٹائل سے کون خوبصورت لگتا ہے یہ مختلف معاشروں اور افراد میں بہت مختلف ہے۔ یقینا جہاں آپ مقیم ہیں اور جن لوگوں میں آپ کا اٹھنا بیٹھنا ہے وہ یہی تصور کرتے ہونگے۔
جی ہمارے یہاں اچھے بال ہونا خوبصورتی کی نشانی سمجھی جاتی ہے۔ شاہ رخ خان کو اپنے بالوں پر فخر ہے اور جن لوگوں کے بال گرنے لگتے ہیں وہ سرجری کے ذریعے دوبارہ لگاتے ہیں۔
میں نے مغرب میں بسنے والی بڑی شخصیات کو سر کے بال شیو کیے دیکھا ہے اس کی ممکنہ وجہ بالوں کو سنوارنے کے لیے وقت ضائع کرنا سمجھتے ہیں اور اس لحاظ سے شیو کرنا درست بھی ہے۔
 
سرجری کے ذریعے بال لگوانے کا جنوں میں نے برصغیر ہی میں دیکھا سنا ہے۔ شمالی امریکہ میں بہت ہی کم تعداد ہوگی جو اس کی شوقین ہوگی۔
میں نے مغرب میں بسنے والی بڑی شخصیات کو سر کے بال شیو کیے دیکھا ہے اس کی ممکنہ وجہ بالوں کو سنوارنے کے لیے وقت ضائع کرنا سمجھتے ہیں اور اس لحاظ سے شیو کرنا درست بھی ہے۔
اس کی وجہ وقت کا بچانا نہیں بلکہ سر مونڈھنا یہاں ایک اسٹائل سمجھتا جاتا ہے اور مردانہ وجاہت میں شمار ہوتا ہے۔
 
عثمان

محفلین
مثلاََ کیسی سہولت بھیا؟ :confused2:
مجھے جاب پر اکثر اوقات ٹوپی پہننا پڑتی ہے۔ سر پر بال ہوں تو گرمی اور خارش محسوس ہوتی ہے۔ منڈھے سر سے سہولت رہتی ہے۔ :)
پھر مجھے کام کے دوران تیل اور ایندھن سے واسطہ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ جب میں کئی دن جہاز رانی پر ہوتا ہوں تو صفائی ستھرائی کا معیار گھر جیسا ملنا مشکل ہوتا ہے۔ اس لیے سر مونڈھے رکھنے سے personal hygiene میں بہت سہولت رہتی ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اوہ اچھا :)
مجھے لگا شاید آپ کی جاب میں لوگوں کو بال بڑھانے کی اجازت ہی نہیں
 
عثمان

محفلین
اوہ اچھا :)
مجھے لگا شاید آپ کی جاب میں لوگوں کو بال بڑھانے کی اجازت ہی نہیں
ہاں بال ایک خاص حد سے بڑھانے کی اجازت نہیں۔ بال کانوں کو نہ چھو رہے ہوں۔
البتہ قدیم باشندوں کے سٹیٹس کے حامل لوگوں کو کچھ استثنا حاصل ہے۔
 
عثمان

محفلین
کینیڈا کا علم نہیں مگر ہماری نیوی میں چار انچ تک لمبے بال رکھے جا سکتے ہیں۔
Native American کے سٹیٹس کے حامل لوگوں کو استثنا ہوگی۔ کیا آپ پورے وثوق سے کہہ رہے ہیں۔ ورنہ میرا نہیں خیال کہ اتنے لمبے بال کی اجازت ہوسکتی ہے۔ نیٹو ممالک کی ملٹری کے بیشتر معیار ملتے جلتے ہیں۔ نیز امیریکن سیلرز کے ساتھ میرا ملنا جلنا رہا ہے۔
 
زیک

مسافر

http://www.public.navy.mil/bupers-n...ns/chapter2/Pages/2201PersonalAppearance.aspx

کچھ بال چار انچ تک ہو سکتے ہیں
 
آخری تدوین:
جی ہمارے یہاں اچھے بال ہونا خوبصورتی کی نشانی سمجھی جاتی ہے۔ شاہ رخ خان کو اپنے بالوں پر فخر ہے اور جن لوگوں کے بال گرنے لگتے ہیں وہ سرجری کے ذریعے دوبارہ لگاتے ہیں۔
میں نے مغرب میں بسنے والی بڑی شخصیات کو سر کے بال شیو کیے دیکھا ہے اس کی ممکنہ وجہ بالوں کو سنوارنے کے لیے وقت ضائع کرنا سمجھتے ہیں اور اس لحاظ سے شیو کرنا درست بھی ہے۔
سچی ایسا ہوتا ہے؟ بہت ہے عجیب بات ہے یہ تو۔
 
Top