1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

میرے پسندیدہ بال

عاصمہ شہزادی نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2015

  1. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    دوستو امدیدہے آپ سب ٹھیک سے ہوں گی۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے بال لمبے ہوں اور کالے ہوں۔ کیونکہ مجھے یہ بہت بہت زیادہ پسند ہیں۔ بچپن سے ہی شوق ہے۔ میں نے سوچا کے اپنی دوستوں سےبھی پوچھ لو کے آپ سب کو کونکون سے بال پسند ہیں۔ ویسے تو میں ادھر نئی ہوں تو کوئی خاص دوست نہیں ہے۔ میں اپنی چھوٹی سسٹر کے بالو کے ڈیزاین بناٹی رہتی ہوں۔ نیٹ سے دیکھتی ہوں اور خود بناتی ہوں پھر۔ اب اپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے اپنے اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ کیا کیا کرتی ہیں؟
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 8, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  2. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کوئی تو مسج کر دے۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    صرف خواتین سے مخاطب ہیں حضرات سے بھی پوچھ لیا ہوتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاہا شکریہ سر! جہ میں بس فری رہتی ہوں۔ انٹر کیا ہے۔ اب فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ :) شکریہ آپ کا۔ کسی نے تو جواب دیا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,901
    فیشن ڈیزائنر ایک اچھا کیریر ہے ۔ امید کرتے ہیں آپ ایک اچھی فیشن ڈیزائنر بنیں گی : )
    [​IMG]
    اسے شاید پونی کہتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی ضرور ایک اچھی فیشن ڈیزائنر بنو گی۔ ہاں جی اسے پونی ہی کہتے ہیں۔:):in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    عاصمہ بہنا میں شادی سے پہلے بہت سے ٹوٹکے آزماتی تھی جیسے دہی کے اوپر جو بلائی آتا ہے کبھی اس کے ساتھ مساج کرتی تھی کبھی دودھ کی بلائی میں انڈہ اور ناریل تیل مکس کر کے لگاتی تھی اور کبھی تھوڑا سا شہد بھی مکس کر لیتی تھی
    بال تو کافی سلکی ہو گئے تھے لیکن اتنے لمبے نہیں ہوئے جتنے میں کرنا چاہتی تھی یقین مانو کبھی کبھی تو لسی کے ساتھ بھی بالوں کو دھویا کرتی تھی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,199
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    سارے تجربات چھوٹی پر،یعنی خوب است
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    حمیرا عدنان بہنا بخار کی وجہ سے دیر سے جواب سے رہی ہوں۔ اچھا بہن آپ کی شادی ہو گئی ہے۔ بھر تو آپ نے بہت سے تجربے کیے ہیں۔ میں بھی کچھ ایسا ہی کرتی رہتی ہوں۔ تاکہ میرے بال اور لمبے ہو جاے۔ لمبے بال تو میری جان ہی ہیں۔ :love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کا یہ بیغام میں پڑھ نہیں سکی۔ کیا کہا ہے آپ نے؟ :)
     
  12. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیسےہیں۔آپسب؟
     
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    الحمداللہ آپ کیس ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    لمبے بال مجھے بھی پسند تھے
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  16. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  17. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    الحمداللہ۔میں۔۔بھی۔۔ٹھیک۔۔ہوں۔۔بہن۔:)
     
  18. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ۔۔تو۔۔بہت۔۔ہی۔۔شاندار۔۔ہے۔۔پسند۔۔تھے۔۔تو۔۔کیا۔۔اب۔۔نہیں۔۔پسند۔۔آپ۔۔کو؟
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  19. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پسند تو اب بھی ہیں مگر عمر کی وجہ سے بن نہیں سکتے
    اب یہ ہیر اسٹائل ہے
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عاصمہ شہزادی

    عاصمہ شہزادی محفلین

    مراسلے:
    228
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر