بال ڈیزائن۔

  1. عاصمہ شہزادی

    میرے پسندیدہ بال

    دوستو امدیدہے آپ سب ٹھیک سے ہوں گی۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے بال لمبے ہوں اور کالے ہوں۔ کیونکہ مجھے یہ بہت بہت زیادہ پسند ہیں۔ بچپن سے ہی شوق ہے۔ میں نے سوچا کے اپنی دوستوں سےبھی پوچھ لو کے آپ سب کو کونکون سے بال پسند ہیں۔ ویسے تو میں ادھر نئی ہوں تو کوئی خاص دوست نہیں ہے۔ میں اپنی چھوٹی سسٹر کے...
Top