میرے ناپسندیدہ محفلین!

عثمان

محفلین
آپ کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگوں کو ناپسندیدہ قرار دے دیتے ہیں۔ ہمیں تعجب ہوا۔ :)
پہلی بات تو یہ کہ اس فہرست میں مرتب کردہ کئی باتوں کا میں بھی عادی رہ چکا ہوں۔:)
مقصد محض ہلکے پھلکے انداز میں ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا تذکرہ ہے جو بعض دفعہ awkward محسوس ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ اس تحریر کا اور کوئی مقصد نہیں۔
تاہم قارئین کا دھیان کسی تخیلاتی فہرست کی طرف رہ گیا بجائے کہ ان باتوں کی طرف جن کا میں نے تذکرہ کیا۔
 
آپ کی تحریر کا عنوان ان سب ہلکی پھلکی باتوں کو با وزن بنا دیتا ہے۔ :)
 
عثمان

محفلین
آپ کی تحریر کا عنوان ان سب ہلکی پھلکی باتوں کو با وزن بنا دیتا ہے۔ :)
مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تمام وزن عنوان ہی میں پھنس گیا ہے۔ :)
کسی متبادل عنوان (مثلاً مزہ کرکرا کرنے والی باتیں) میں وہ برجستگی اور مناسبت نہ ہوتی جو اس میں تھی۔ تاہم محسوس ہوتا ہے کہ آئیندہ ایسی تحریر سے پہلے انتباہ ، تمہید، دعائیں اور نیک تمنائیں شامل کرنا ضروری ہے۔ :)
 
عنوان "میری، ماضی کی ناپسندیدہ حرکات" بھی ہو سکتا تھا تاہم عنوان کا تحریر پر بڑا گہرا اثر ہوتا ہے۔ :)
 
دراصل میں عنوان سے پوری طرح مطمئن ہوں۔
دوسروں کا غیراطمینان اس فہرست میں ایک اور نکتہ کا اضافہ کر سکتا ہے۔ :)
 
یہ تذکرہ محض ان محفلین کا ہے جو ناپسندید ہیں۔
زہر لگنے والے محفلین کا تذکرہ الگ سے کیا جائے گا۔
جس طرح ناپسندیدہ محفلین اور زہر لگنے والے محفلین کی اصطلاح ایجاد کی ہے ویسے ہی " گولی کے قابل " محفلین کی بھی لڑی بننی چاہیے :D
 
دراصل میں عنوان سے پوری طرح مطمئن ہوں۔
دوسروں کا غیراطمینان اس فہرست میں ایک اور نکتہ کا اضافہ کر سکتا ہے۔ :)
آپ مطمئن ہیں، اچھی بات ہے۔ کسی بھی محفلین کا آپ کے بیان کردہ ناپسندیدگی کے پیرامیٹرز سے متفق ہونا یا مطمئن ہونا ضروری نہیں۔ آپ کے بنائے ہوئے نکتے آپ ہی کو مطمئن کر سکتے ہیں۔ :)
 
میں نے ہرگز یہ توقع نہیں رکھی کہ کوئی میرے معیار سے مطمئن ہو۔ میں نے محض چند چھوٹی سی باتیں جو مجھے عجیب محسوس ہوئی محفل کے سامنے رکھی ہیں۔ :)
 
کچھ کا کہنا ہے کہ خوبصورت قلم
کچھ کا کہنا ہے کہ سانپ
:)
دوسرا ہی درست لگتا ہے۔۔۔ ورنہ اس قلم سے ایک آدھ فونٹ تو آ ہی جاتا۔۔۔
ویسے بھی میرا ماننا ہے کہ عثمان بھائی کا ڈسا پانی نہیں مانگتا۔۔۔۔ پھڈے باز بھیا۔۔۔;)
 
Top