میرے ناپسندیدہ محفلین!

عثمان نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2017

  1. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    جو ہر مراسلے کو زبردست ریٹنگ دیتے ہیں۔
    جو کسی دوسرے سے مخاطب مراسلے کو دوستانہ کی ریٹنگ سے نوازتے ہیں۔
    جو بہت پرانے مراسلوں کے جواب دیتے ہیں۔
    جو بیک وقت ایک سے زائد سٹیٹس اپ ڈیٹس شائع کرتے ہیں۔
    جو سنگ میل عبور ہونے سے قبل ہی تہنیتی دھاگہ کھولتے ہیں۔
    جو ملاقات کے دھاگوں میں کوتاہی برتتے ہیں۔
    جو محفل کی بارہ دری میں نہیں آتے۔
    جو مجھے صاحب کہتے ہیں۔
    جو اوتار نہیں لگاتے۔
    جو الفاظ رنگتے ہیں۔
    جو ایک سے زائد سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
    جو نکتہ کو نقطہ لکھتے ہیں۔
    جو مکالمہ کو مباحثہ سمجھتے ہیں۔
    جو ربط عبارت کے بغیر ہی شائع کرتے ہیں۔
    جو سرگوشیوں میں سنجیدہ باتیں کہتے ہیں۔
    جو ہر وقت دوستانہ رویہ رکھتے ہیں۔
    جو بلاضرورت معذرتیں پیش کرتے ہیں۔
    جو تصویر کا کیپشن تصویر سے پہلے لگاتے ہیں۔
    جو عنوان کے اختتام پر ختمہ لگاتے ہیں۔
    جو فقرے کے اختتام پر ختمہ نہیں لگاتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • زبردست زبردست × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تذکرہ محض ان محفلین کا ہے جو ناپسندیدہ ہیں۔
    زہر لگنے والے محفلین کا تذکرہ الگ سے کیا جائے گا۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 4, 2017
    • پر مزاح پر مزاح × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    منتظر!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ والا سمجھ نہیں آیا. دھاگہ بنانے میں کوتاہی یا ملاقات کے تفصیلی تذکرے میں کوتاہی؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    دونوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں بھی منتظر۔ ذرا علم تو ہو میری کونسی کونسی باتیں دوسروں کو زہر لگتی ہیں ! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ویسے اس حساب سے آپ کے پسندیدہ محفلین تو ایک ہاتھ بلکہ ایک دو انگلیوں کی پوروں سے بھی پہلے ختم ہو جاتے ہونگے ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا وہ بھی جو ملاقات کی تمہید اتنی لمبی باندھتے ہیں کہ آگے پڑھنے کا موقع ہی نہیں ملتا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  9. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    اور ہم بھی منتظر ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    دراصل میں تذبذب میں تھا کہ انہیں اسی فہرست میں جگہ دوں یا زہر لگنے والی فہرست میں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    محفل کی مقبول ترین لڑیوں میں سے ایک۔۔۔ ان شاء اللہ! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    حالانکہ میں نے کوشش کی تھی کہ اس دھاگے میں کسی کو مایوس نہ کروں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی ہاں اللہ کے فضل اور آپ کی گہری نظر اور وسیع عنایت سے کوئی محروم نہیں رہا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میرا یقین ہے پر مزاح کی ریٹنگ دینے والے اس زہر والی لسٹ میں شامل ہوں گے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  15. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    میرے خیال میں زہر والی لسٹ بھی آپ کا حق ادا نہیں کر پائے گی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :eek:o_O
    یہ لڑی کسی خاتون محفلین نے بنائی ہوتی تو ہر گز حیرت نا ہوتی۔
    اس سے عثمان کے پسندیدہ محفلین کی یک سطری فہرست بهی مرتب ہو گئی ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • زبردست زبردست × 1
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    پسندیدہ محفلین کی تعداد بہت کم ہوگی.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دوسری فہرست بھی شائع ہوجائے تو اندازہ ہو کہ ہمارا نام کس میں ہو سکتا ہے!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    آپ کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگوں کو ناپسندیدہ قرار دے دیتے ہیں۔ ہمیں تعجب ہوا۔ :)

    دی گئی معلومات کے مطابق تو لگتا ہے کہ عثمان بھائی کے پسندیدہ محفلین وہ ہیں جو اکاؤنٹ بنا کر کبھی لاگ ان ہی نہیں ہوئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 15
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ اس فہرست سے بچ گئی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر