ماہی احمد

لائبریرین
اندر ہی کہیں کھوئے ہوئے آرٹسٹ کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی، اس لیے ڈیسک ٹاپ بھی تبدیل ہو گیا۔

میرا لیپ ٹاپ ،
میرے ایڈی فائر سب وُوفرز،
میرا اسکیچ پیڈ،
اسکن شیڈز کی رینج،
پینسلز کی رینج،
چارکول رینج،
لائن پینسل ،
صفائی کے لیے برش،
اور میں اسکیچ پیڈ پہ رپنزل زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی شئیر کروں گا۔

1234078_720576714624893_1910859358_n.jpg
رپنزل میری پسندیدہ ہے
پلیز ٹیگ کر دیجیئے گا جب سکیچ شریکِ محفل کریں :)
 
اندر ہی کہیں کھوئے ہوئے آرٹسٹ کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی، اس لیے ڈیسک ٹاپ بھی تبدیل ہو گیا۔

میرا لیپ ٹاپ ،
میرے ایڈی فائر سب وُوفرز،
میرا اسکیچ پیڈ،
اسکن شیڈز کی رینج،
پینسلز کی رینج،
چارکول رینج،
لائن پینسل ،
صفائی کے لیے برش،
اور میں اسکیچ پیڈ پہ رپنزل زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی شئیر کروں گا۔

1234078_720576714624893_1910859358_n.jpg
پنسل کلر فائبر کاسل کے ہیں؟
ان میں ویکس کم ہوتا ہے اور ان کے رنگ بھی یکساں رہتے ہیں
 
پنسل کلر فائبر کاسل کے ہیں؟
ان میں ویکس کم ہوتا ہے اور ان کے رنگ بھی یکساں رہتے ہیں
ہائیں!!!
میں نے تو پینسل کلرز شئیر ہی نہیں کیے آپ کو کیسے پتہ چلا؟؟؟
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے فیبر کاسٹل
350px-Faber-Castell.svg.png

پینسلز اور کلرز دنیا کے بہترین کوالیٹیز میں شمار ہوتے ہیں۔ میرے پاس پہلے پینسلز بھی ساری فیبر کاسٹل کی تھیں لیکن اب صرف کلرز ہیں۔ اور بہت زبردست ہیں۔
میرے پاس تقریباََ یہ والے ہیں بس اوپر کی تصویر اس کے بجائے فیبر کاسٹل کا لوگو ہے
lapices-faber-castell-ecolapices-de-colores-x24.jpg

pencil-color-pencil-Faber-Castell-48pcs-Water-soluble-High-quality-wholesale-Free-shipping.jpg
 
اندر ہی کہیں کھوئے ہوئے آرٹسٹ کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی، اس لیے ڈیسک ٹاپ بھی تبدیل ہو گیا۔

میرا لیپ ٹاپ ،
میرے ایڈی فائر سب وُوفرز،
میرا اسکیچ پیڈ،
اسکن شیڈز کی رینج،
پینسلز کی رینج،
چارکول رینج،
لائن پینسل ،
صفائی کے لیے برش،
اور میں اسکیچ پیڈ پہ رپنزل زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی شئیر کروں گا۔

1234078_720576714624893_1910859358_n.jpg
اس تصوہر میں اوپن بکس میں جو پنسل کلرز ہیں وہ ہی ہیں
ایک ارکیٹیکٹ کی حیثیت سے دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ یہ کون سے ہیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ یارا۔۔۔ یہ تو آج میری نظروں سے گزرا۔۔۔ بہت ہی کمال۔۔۔۔ الفاظ سے اس کی خوبصورتی کو خراج پیش نہیں کر سکتا۔۔۔۔
 
آصف اثر

معطل
1234078_720576714624893_1910859358_n.jpg

اس تصویر میں اوپر جو اوپن باکس میں ہیں وہ صرف پینسلز ہیں تمام شیڈز کیH1 سے H6 اورB1 سے B6۔، چونکہ یہ ڈرائنگ صرف پینسلز سے کرنی تھی اس لیے کلرز نہیں رکھے تھے۔
ابھی آپ نے کام کی چیز لگا دی نا۔ دیکھ کر بہت کچھ سیکھا۔شکریہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
1234078_720576714624893_1910859358_n.jpg

اس تصویر میں اوپر جو اوپن باکس میں ہیں وہ صرف پینسلز ہیں تمام شیڈز کیH1 سے H6 اورB1 سے B6۔، چونکہ یہ ڈرائنگ صرف پینسلز سے کرنی تھی اس لیے کلرز نہیں رکھے تھے۔
میز کا فٹ ریسٹ اگر ایک فٹ پیچھے کی طرف ہو جائے یعنی دیوار کی جانب، تو بہت سہولت رہے گی۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے :)
 
Top