ہم م م م م ۔:oops::oops::oops:
آپ پشاور میں اور اب تک آپ سے ملاقات نہیں ہوئی ۔o_O
کب ہمارے مہمان بننا پسند کریں گے؟:bighug::coffee1::beer:
ویسے تو مجھے بھی آج پشاور یونیورسٹی ہونا تھا ، لیکن اللہ کو شاید ایسا منظور نہیں تھا اور بدلتے حالات اور کل کی ہڑتال کی وجہ سے میری حفاظت کے سبب میرے ادارے نے میرا ٹکٹ کینسل کروا دیا۔
 
منصور مکرم

محفلین

جب آنا ہو ،تو بتایئے۔
ملاقات ہوجائے گی ایک ۔
کیا خیال ہے؟
 
Top