محمد اسامہ اقبال
محفلین
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا
جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا
زہر بھائی کو جس کے پلایا گیا
جس کے بچوں کو پیاسا ستایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا وعدہ وفا کر دیا
اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا وعدہ وفا کر دیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو دوشِ نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) پر بیٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو دوشِ نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) پر بیٹھایا گیا
جس کے بھائی کو زہر پلایا گیا
جس کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
کر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام
لے کے اللّٰہ کا اور اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا نام
کر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام
لے کے اللّٰہ کا اور اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا نام
کوفیوں کو سنایا خدا کا کلام
اور فدا ہو گیا شاہِ عالی مقام
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
حسین تم کو زمانہ سلام کہتا ہے
تمہارے سجدے کو کعبہ سلام کہتا ہے
جمالِ گنبدِ خضریٰ سلام کہتا ہے
چمن کا ہر گل وغنچہ سلام کہتاہے
چراغ و مسجد ومنبر سلام کہتے ہیں
نبیٔ رسول پیمبر سلام کہتے ہیں
علی و فاطمہ شبر سلام کہتے ہیں
خدا گواہ کہ نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) سلام کہتے ہیں
زمیں فلک کے ستارے سلام کہتے ہیں
تجھے قرآن کے پارے سلام کہتے ہیں
تجھے حرم کے مینارے سلام کہتے ہیں
امام تم کو مدینہ سلام کہتا ہے
خدا کی راہ میں سر کو کٹا دیا تم نے
نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے دین پہ گھر کو لٹا دیا تم نے
نشانِ کفر کو یکسر مٹا دیا تم نے
تمہیں خدا بھی تمہارا سلام کہتا ہے
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تمہیں سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دیں است حسین، دیں پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
انہیں سلام
منور یہ چاہتا ہے جی
کہ تمام عمر کہوں اور نہ ہو تمام السّلام
بڑھے جو کر کے وہ سوئے شہ انعام سلام
صدا یہ آتی تھی ہر سَمت سے سلام السلام
بڑا حجوم تھا طیبہ کی پہلی منزل پر
کھڑے تھے راہ میں کرنے کو خاص و عام السلام
چلے حسین جو طیبہ سے کربلا کی طرف
جہاں پہنچتے تھے، کرتا تھا وہ مقام السلام
زمینِ منزلِ مقصود ہے قدم چومے
فلک نے دور سے جھک کر کہا امام السّلام
شاہ وہ جسے سب شاہ شاہ کہتے ہیں
اور امام وہ جسے کرتا ہے ہر امام السّلام
انہیں سلام انہیں سلام
منور یہ چاہتا ہے جی
تمام عمر کہوں
تمام عمر لکھوں
اور نہ ہو تمام السّلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
یا الٰہی واسطہ آلِ رسول (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
یہ سلام عاجزانہ ہو قبول
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا
جس کو بیٹھے بٹھائے ستایاگیا
زہر بھائی کو جس کے پلایا گیا
جس کے بچوں کو پیاسا ستایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا وعدہ وفا کر دیا
اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا وعدہ وفا کر دیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
جس کی گردن پہ خنجر چلایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو دوشِ نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) پر بیٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو دوشِ نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) پر بیٹھایا گیا
جس کے بھائی کو زہر پلایا گیا
جس کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
کر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام
لے کے اللّٰہ کا اور اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا نام
کر چکا وہ حبیب اپنی حجت تمام
لے کے اللّٰہ کا اور اپنے نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا نام
کوفیوں کو سنایا خدا کا کلام
اور فدا ہو گیا شاہِ عالی مقام
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
حسین تم کو زمانہ سلام کہتا ہے
تمہارے سجدے کو کعبہ سلام کہتا ہے
جمالِ گنبدِ خضریٰ سلام کہتا ہے
چمن کا ہر گل وغنچہ سلام کہتاہے
چراغ و مسجد ومنبر سلام کہتے ہیں
نبیٔ رسول پیمبر سلام کہتے ہیں
علی و فاطمہ شبر سلام کہتے ہیں
خدا گواہ کہ نانا (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) سلام کہتے ہیں
زمیں فلک کے ستارے سلام کہتے ہیں
تجھے قرآن کے پارے سلام کہتے ہیں
تجھے حرم کے مینارے سلام کہتے ہیں
امام تم کو مدینہ سلام کہتا ہے
خدا کی راہ میں سر کو کٹا دیا تم نے
نبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے دین پہ گھر کو لٹا دیا تم نے
نشانِ کفر کو یکسر مٹا دیا تم نے
تمہیں خدا بھی تمہارا سلام کہتا ہے
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تمہیں سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دیں است حسین، دیں پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
انہیں سلام
منور یہ چاہتا ہے جی
کہ تمام عمر کہوں اور نہ ہو تمام السّلام
بڑھے جو کر کے وہ سوئے شہ انعام سلام
صدا یہ آتی تھی ہر سَمت سے سلام السلام
بڑا حجوم تھا طیبہ کی پہلی منزل پر
کھڑے تھے راہ میں کرنے کو خاص و عام السلام
چلے حسین جو طیبہ سے کربلا کی طرف
جہاں پہنچتے تھے، کرتا تھا وہ مقام السلام
زمینِ منزلِ مقصود ہے قدم چومے
فلک نے دور سے جھک کر کہا امام السّلام
شاہ وہ جسے سب شاہ شاہ کہتے ہیں
اور امام وہ جسے کرتا ہے ہر امام السّلام
انہیں سلام انہیں سلام
منور یہ چاہتا ہے جی
تمام عمر کہوں
تمام عمر لکھوں
اور نہ ہو تمام السّلام
میرے حسین تجھے سلام
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین
السلام یا حسین
السلام یا حسین
یا الٰہی واسطہ آلِ رسول (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
یہ سلام عاجزانہ ہو قبول