میرے بھانجے کی شاعری

اشتیاق علی

لائبریرین
اففففف خدایا
میں اتنی دیر سے شادی کی پکس ڈھونڈ رہی تھی
اب غور سے پڑھا تو لکھا تھا میرے بھانجے کی شاعری اور میں پڑھ رہی تھی
میرے بھانجے کی شادی
ہی ہی ہی ہی
اووووووہ۔ مقدس ابھی میرے بھانجے امر اقبال کی عمر محض سولہ برس ہے اور وہ میٹرک کے امتحان دے رہا ہے۔
آپ نے تو میٹرک کی سند سے پہلے ہی اس کی شادی کے بینڈ بجا دینے تھے۔
 

مقدس

لائبریرین
اووووووہ۔ مقدس ابھی میرے بھانجے امر اقبال کی عمر محض سولہ برس ہے اور وہ میٹرک کے امتحان دے رہا ہے۔
آپ نے تو میٹرک کی سند سے پہلے ہی اس کی شادی کے بینڈ بجا دینے تھے۔

ہی ہی ہی ہی
میرا کوئی قصور نہیں بھیا
آپ نے لکھا ہی کچھ ایسے ہے ناں
 
سائیں کے سائیں دھاگہ پہ سائیں کمنٹ کرنے والا سائیں انیس بھی سائیں
سائیں کے سائیں دھاگہ پہ سائیں کمنٹ کرنے والا سائیں انیس کے سائیں جواب کا سائیں ریپلائی کرنے والے سائیں بلال بھی سائیں۔۔۔:D یہ بھی سائیں۔۔۔:ROFLMAO: اور یہ بھی سائیں۔۔۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سائیں کے سائیں دھاگہ پہ سائیں کمنٹ کرنے والا سائیں انیس کے سائیں جواب کا سائیں ریپلائی کرنے والے سائیں بلال بھی سائیں۔۔۔ :D یہ بھی سائیں۔۔۔ :ROFLMAO: اور یہ بھی سائیں۔۔۔

ساری محفل ہی سائیں
سائیں کا نیٹ بھی سائیں
سائیں کے دوست بھی سایں
سائیں کا سائیں بھی سائیں
 
ساری محفل ہی سائیں
سائیں کا نیٹ بھی سائیں
سائیں کے دوست بھی سایں
سائیں کا سائیں بھی سائیں
سائیں پر سائیں یہ سائیں سائیں سائیں ہے سائیں کون سائیں ہے سائیں؟سائیں؟سائیں؟سائیں؟
دنیا سائیں
لوگ سائیں
چیزیں سائیں

ہر طرف ہر جگہ بےشمارسائیں
پھر بھی تنہائیوں کا شکار سائیں

صبح سے شام تک بوجھ ڈھوتا ہوا
اپنی ہی لاش کا خود مزار سائیں

ہر طرف بھاگتے ڈھونڈتے راستے
ہر طرف سائیں کا شکار سائیں

روز جیتا ہوا روز مرتا ہوا
ہر نئے دن نیا انتظار سائیں

زندگی کا مقدر سفر در سفر
آخری سانس تک بے قرار سائیں

پہلے سنا کرتے تھے۔ شاید ایک گانا بھی تھا۔۔
اللہ سائیں، مولا سائیں!!!!!
 
اففففف خدایا
میں اتنی دیر سے شادی کی پکس ڈھونڈ رہی تھی
اب غور سے پڑھا تو لکھا تھا میرے بھانجے کی شاعری اور میں پڑھ رہی تھی
میرے بھانجے کی شادی
ہی ہی ہی ہی

شادی کے علاوہ آج تک کچھ سوجھا ہے؟ :laugh:
میری بھی شاعری سے شادی کروا دی تھی :atwitsend:
 

الف عین

لائبریرین
اشتیاق، اپنے بھانجے کو مشورہ دو کہ خود یہاں آئیں اور شاعری کرنا سیکھیں تو بہتر ہے۔ اس طرح پراکسی اصلاح نہیں چلے گی!!! اور دوسرا مشورہ یہ کہ پہلے خوب پڑھیں تاکہ طبیعت میں کچھ تو موزونیت آ جائے۔ موجودہ صورت تو کسی بحر میں فٹ ہی نہیں ہوتی۔ کم از کم گنگنا کر دیکھ لیا کریں جیسا کہ @محمد خلیل الرحمن مشورہ دیتے ہیں۔
 
Top