مین نے تو سنا ہے کہ یہاں لوگ بیمار بھی نرسوں کی وجہ سے ہوتے ہیں
بوچھی پتہ نہیں پر میرے مسٹر تو یہاں کی نرسوں سے تنگ ہیں کہتے ہیں کہ بہت نخرے ہیں انکے جبکہ پاکستان میں ڈاکٹر کوئی کام نہیں کرتے تھے اور نرسیں انکی ایک آواز پر حاضر جبکہ یہاں کی نرسیں کہتی ہیں کہ یہ میرا کام نہیں ۔ یون کہنا چاہیے کہ واری جاتے تو ہیں پر پاکستان کی نرسوں کے۔ شروع کے دنوں میں جب میں پاکستان تھی تو انکی کئی ساری سہیلیاں تھیں اور میں اتنی بےوقوف کہ ان سب کی دعوتین بھی کرتی تھییہ سب ڈرائنگ روم میں گپین لگاتے تھے اور میں کچن مین بزی
تعبیر ، یہاں کی نرسیں لفٹ نہیں کروایا کرتیں بھئی ،، نا تو یہاں کے کسی ڈاکٹر کو ضرورت پڑتی ہے کسی نرس کی ۔۔ ۔ اور نا نرسوں کو ضرورت ہوتی ہے کہ ڈاکٹروں کے نخرے اٹھاتیں پھریں ،،، یہ سب پاکستان کی نرسیں ہی ہوتیں ہیں جو ڈاکٹروں کی ذرا سی توجہ ملنے پر شروع ہوجایا کرتیں ہیں ۔۔۔ اور یہ پاکستانی ڈاکٹر ہی ہوتے ہیں جن کو اپنے جیسی ہی نرسیں چاہئیے ہوتیں ہیں ، ،،
ورنہ یورپ ، ۔ برطانیہ میں رہتے ہوئے نا نرسوں کو ایسے ڈاکٹرز کی تلاش ہوتی ہے ، نا ہی وہ نخرے اٹھاتیں ہیں ،
اس لئے

بہت شکریہ یاد دہانی کا ،

کپڑوں کی الماری میں سے نکال کر لائی ہوں 

اب میں موبائل میں ریمانڈر سیٹ کرتی ہوں تاکہ کل پانچ بجے الارم بجے گا تو پڑھکر یاد آجائے گا اور لے آؤں گی ۔ 

کچھ بھی بجتا رہے آنکھوں کے سامنے ، مگر پھر بھی یاد نہیں آتا ، بہت پہلے زیک نے بھی کلینڈر سیٹ کیا تھا میرا مگر مجھے کلینڈر سے بھی کچھ یاد نہیں آتا ۔
سوچا مگر بھول گئی ۔۔ ابھی کچھ منٹس ہی گزرے کہ یاد آگیا یہ injection نوٹ کررکھا تھا
واپس گئی اور لے کر آئی 


