میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

تیشہ

محفلین
آپ کی اپوانمٹ کس سے ہے اور کب ہے آپی جی
اپوانمٹ اللہ کتنا مشکل لفظ ہے

جی خرم ،، پندرہ مئی کو ، چار بجکر پنتیس منٹ پر ،
آپ مجھے ایک دو دن پہے ہی یاد کروانا ،اس تھریڈ کو میں نے اپنی یاد دہانی کے لئے رکھا ہوا ہے ۔ کیونکہ شمشاد ص مجھے یاد کرواتے رہے ہیں یہاں ہی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی خرم ،، پندرہ مئی کو ، چار بجکر پنتیس منٹ پر ،
آپ مجھے ایک دو دن پہے ہی یاد کروانا ،اس تھریڈ کو میں نے اپنی یاد دہانی کے لئے رکھا ہوا ہے ۔ کیونکہ شمشاد ص مجھے یاد کرواتے رہے ہیں یہاں ہی۔

پندرہ مئی تو ٹھیک ہے لیکن چار بجکر پنتیس منٹ کا کچھ مسئلہ ہو گا کیوں کہ آپ نے یہ نہیں‌بتایا وقت آپ کی گھڑی کے مطابق ہو گا یا ہماری گھڑی کے مطابق چلے انشاءاللہ میں بھی آپ کو یاد کرؤا دوں گا اور ویسے بھی شمشاد بھائی تو یاد کرواہی دے گے کیوں کے وہ بہت حاضر دماغ ہیں میری طرح :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
چلو شکر ہے خرم بھائی یہ ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی۔
اب میں اپنی ڈائری کی طرف دھیان دوں گا۔
 
تیشہ

محفلین
پندرہ مئی تو ٹھیک ہے لیکن چار بجکر پنتیس منٹ کا کچھ مسئلہ ہو گا کیوں کہ آپ نے یہ نہیں‌بتایا وقت آپ کی گھڑی کے مطابق ہو گا یا ہماری گھڑی کے مطابق چلے انشاءاللہ میں بھی آپ کو یاد کرؤا دوں گا اور ویسے بھی شمشاد بھائی تو یاد کرواہی دے گے کیوں کے وہ بہت حاضر دماغ ہیں میری طرح :grin:

آپ بس چودہ تاریخ کو کسی بھی وقت مجھے یاد دلا دینا ،، اک دن پہلے کا یاد مجھے یاد رہتا ہے اور میں یاد سے الارم لگا لوں گی ۔ ورنہ کچھ دن ہوجائے تو میں بھول ہی جاتی ہوں ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ بس چودہ تاریخ کو کسی بھی وقت مجھے یاد دلا دینا ،، اک دن پہلے کا یاد مجھے یاد رہتا ہے اور میں یاد سے الارم لگا لوں گی ۔ ورنہ کچھ دن ہوجائے تو میں بھول ہی جاتی ہوں ۔

جی جی میں کوشش کرؤں گا ٹھیک ہے نا لیکن آپ بھی شمشاد بھائی کی بات کو غور کرئے
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا کہہ تو دیا کہ یاد کروا دیں گے، ویسے باداموں کا بھی اثر نہ ہونا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ کیس خاصا گڑبڑ لگ رہا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:( میں نے اپنے بیڈ کے سامنے بھی رِماینڈر لگا رکھے ہوتے ہیں ، الماریوں کے اوپر بھی ، نظر کے سامنے بھی ،
مگر ہر جگہ لگا کر بھی بھول جاتی ہوں کہ یہ کیا لگا رکھا ہے ۔ اور الارم بجتے ہی ساتھ لکھا نظر آنے لگتا ہے کہ ڈاکٹر ، ۔۔ ڈاکٹر ۔ ۔۔ اپوائنمٹ ،۔۔ ۔فلاں فلاں تاریخ ، اور وقت ،
پھر دیکھکر خیال آتا ہے ،، مگر کچھ دیر بعد پھر سے بھول جاتی ہون ،
zzzbbbbnnnn.gif

کل جب میں گئی ، اور جس ڈاکٹر کے ساتھ میری اپوائنمٹ تھی ،، وہ ڈاکٹر بہت اچھا ہے ۔ نئا نئا آیا ہے ہمارے ہاسپٹل میں ،، کراچی کا ہے ۔ ۔
وہ کل بیماری چھوڑ کر اپنے بارے میں بتاتا رہا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
کچھ ہی منٹوں میں اس نے اپنا سارا تعارف کروا ڈالا ،،
میرا دل ہے ابکے اسے کہوں ذرا نیکس اپوائنمٹ مجھے یاد کروائے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اسی نے نیکس ونیسڈے کی کرائی ہے ۔ اس لئے سزا اس کو ملنی ہی چاہئیے ۔
مگر اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ مجھے یاد نا کروایں :confused: ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے کہ جس ڈاکٹر سے وقت لیا ہوا ہو، اسی کو کہا جائے کہ مجھے یاد کروا دینا۔

ہمارے ہاں تو ایک دن پہلے ہسپتال سے فون آ جاتا ہے کہ کل اتنے بجے آپ کو فلاں ڈاکٹر سے ملنا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
یہ بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے کہ جس ڈاکٹر سے وقت لیا ہوا ہو، اسی کو کہا جائے کہ مجھے یاد کروا دینا۔

ہمارے ہاں تو ایک دن پہلے ہسپتال سے فون آ جاتا ہے کہ کل اتنے بجے آپ کو فلاں ڈاکٹر سے ملنا ہے۔

وہ تو یاد بھی کروا دے ۔ بہت خوش ہوا تھا مجھے دیکھکر
animated029.gif
اپنے بارے میں سب بتا ڈالا کہ مجھے ڈاکٹر شیر افگن کہتے ہیں ،۔،۔۔ میں کراچی کا رہنے والا ہوں ،۔۔ آپکے شہر میں مجھے مہینہ ہوا آیا ہوں اس سے پہلے میں ،۔۔ نارتھ میں تھا ،۔۔ پھر پوچھنے لگا ڈو یو نو ہاؤ ٹو سپیک اردو ؟ میں نے اردو بولنی شروع کی تو بہت خوش ہوا
animated029.gif

پھر بتانے لگا مجھے یہاں چند لوگ ہی جانتے ہیں فلاں ، فلاں ،
آپ کہاں رہتی ہیں ؟ شاید میں آیا گیا ہونگا وہاں بھی ،
میں نے کہا نہیں آپ مجھے نہیں جانتے کیونکہ میں لوگوں سے ملنا پسند نہیں کرتی ۔ :cool:
تھوڑا سا شرمندہ ہوا ، مگر پھر سے شروع ہوا ، میری فائل کم ، اور اپنی باتوں میں زیادہ تھا ،
animated029.gif

اب کے اس نے پھر اپوائنمٹ دی تو اب میں اسے ہی یاد دہانی کا بولوں گی ۔
animated029.gif
 
شمشاد

لائبریرین
جیسا کہ آپ بتا رہی ہیں کہ وہ ایسا ہے، تو وہ تو بہت خوش ہو کر آپ کو یاد دہانی کروائے گا بلکہ بار بار کروائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے "میری ڈائری کا ایک ورق" سے یاد دہانی والے پیغامات یہاں منتقل کرنے ہیں۔
 
Top