فہیم اور شاعری توبہ توبہ۔۔
اگست 2009 مٰیں مجھے پتا ہے یہ کس کے لیئے لکھی گئی تھی ۔۔![]()
ارے واقعی تمہیں معلوم ہے۔
فہیم یہاں تو بڑے راز فاش ہونے جا رہے ہیں۔ کچھ بندوبست کر لو۔
سارہ نے باقاعدہ وقت کے حساب سے جانکاری کا کہا ہے، تو جب وہ اتنے وثوق سے کہہ رہی ہے تو ضرور کچھ جانتی ہی ہو گی ناں۔
یاداشت تو تمہاری بہت اچھی ہے ۔۔ جذبات(اس کے لئے) اب وہ نہ رہے ہوں تو الگ بات ہے![]()
اہہممم اہہممم ۔۔۔ یہ دھاگہ ہیلن نہ دیکھے۔۔۔ ۔!!!!
میاں ہم کہہ رہے ہیں وہ نہ دیکھے۔۔۔ ۔۔۔ تم کیا سمجھ رہے ہو۔۔۔
فہیم کوئی تازہ کلام ہوجائے ۔۔ بسم اللہ کرو