میری پہلی غزل

محمد امین

لائبریرین
عندلیب اپیا ، شمشاد بھیا، مقدس بہنا ، ابن سعید بھیا اور سارہ خان بہنا ۔۔۔۔یہ دیکھیں۔۔۔۔ فہیم نے یہ دھاگہ مجھے دیا اور کہا اس پر تبصرے کرو پھر شادی دفتر میں ہیلن کی بات چلانا تاکہ میری تو شادی ہو۔۔۔
اب خود مکر رہا ہے اپنی بات سے اور معصومیت تو دیکھیں۔۔۔کہہ رہا ہے کہ غزل کہاں سے نکل آئی۔۔۔!!!
 

فہیم

لائبریرین
عندلیب اپیا ، شمشاد بھیا، مقدس بہنا ، ابن سعید بھیا ۔۔۔ ۔یہ دیکھیں۔۔۔ ۔ فہیم نے یہ دھاگہ مجھے دیا اور کہا اس پر تبصرے کرو پھر شادی دفتر میں ہیلن کی بات چلانا تاکہ میری تو شادی ہو۔۔۔
اب خود مکر رہا ہے اپنی بات سے اور معصومیت تو دیکھیں۔۔۔ کہہ رہا ہے کہ غزل کہاں سے نکل آئی۔۔۔ !!!


پہلے زمانے میں سنا ہے لوگ جھوٹ بولتے تھے تو چہرہ سیاہ پڑ جاتا تھا۔
اب تو ایک دھبہ بھی نہیں پڑتا:)
 
Top