میری پسندیدہ تصاویر

سیما علی

لائبریرین
شکر ہے ایپل اسمارٹ فون نہیں ہے۔۔۔
ہم آج تک بلاوجہ الجھن کا شکار رہے!!!
فوراً پرُانے لوگوں کا مذاق ہمیں کیا پتہ ایپل اسمارٹ فون ہے ہم
اینڈورائیڈ کہہ رہے تھے:):):):) ہم اب بھی Nokia 3310
والے لوگ ہیں یہ بچو ں نے سکھا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
جی نہیں زیک میں نے یہ پک خود بنائی ہے ۔ کسی ویب سائٹ سے تھوڑی نہ نکالی ہے ۔

زیک بھائی شاید میری تصویر کے بارے میں کہہ رہے تھے۔
میں نے بھی خود نکالی ہے :)

عمومی بات کی تھی کسی خاص رکن کے لئے نہیں۔

اپنی کھینچی تصاویر لگانا تو سب سے بہتر ہے
 

مومن فرحین

لائبریرین
IMG-20190903-125929.jpg

سوندانہ گاؤں
 
Top