سیما علی
لائبریرین
فوراً پرُانے لوگوں کا مذاق ہمیں کیا پتہ ایپل اسمارٹ فون ہے ہمشکر ہے ایپل اسمارٹ فون نہیں ہے۔۔۔
ہم آج تک بلاوجہ الجھن کا شکار رہے!!!
اینڈورائیڈ کہہ رہے تھے
والے لوگ ہیں یہ بچو ں نے سکھا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔
آخری تدوین:
فوراً پرُانے لوگوں کا مذاق ہمیں کیا پتہ ایپل اسمارٹ فون ہے ہمشکر ہے ایپل اسمارٹ فون نہیں ہے۔۔۔
ہم آج تک بلاوجہ الجھن کا شکار رہے!!!
جی نہیں زیک میں نے یہ پک خود بنائی ہے ۔ کسی ویب سائٹ سے تھوڑی نہ نکالی ہے ۔یعنی اگر تصویر کسی ویب سائٹ وغیرہ سے لی ہے تو اس کا ایڈریس
زیک بھائی شاید میری تصویر کے بارے میں کہہ رہے تھے۔جی نہیں زیک میں نے یہ پک خود بنائی ہے ۔ کسی ویب سائٹ سے تھوڑی نہ نکالی ہے ۔
جی نہیں زیک میں نے یہ پک خود بنائی ہے ۔ کسی ویب سائٹ سے تھوڑی نہ نکالی ہے ۔
زیک بھائی شاید میری تصویر کے بارے میں کہہ رہے تھے۔
میں نے بھی خود نکالی ہے![]()
یہاں لکڑی کے چولہے کو جلتے ہوئے بھی دیکھا ہے؟؟؟![]()
Wood Oven London
یہاں لکڑی کے چولہے کو جلتے ہوئے بھی دیکھا ہے؟؟؟
یہاں لکڑی کے چولہے کو جلتے ہوئے بھی دیکھا ہے؟؟؟
ماشاء اللہ سیما آپی، اب لگے ہاتھوں زوئی کا تعارف بھی کروا دیں۔![]()
یہ ریسٹورنٹ کے اندر کی ہے ہے ہماری زوئی کو دیکھ لیجیے ہمارے ساتھ گئی تھیں کسقدر حیران ہیں ۔یہ ترک ریسٹورنٹ ہے۔
یہ ہمارے رضا کی بیٹی ہیں یعنی ہماری لاڈلی اور اکلوتی پوتی ہیں۔ماشاء اللہ سیما آپی، اب لگے ہاتھوں زوئی کا تعارف بھی کروا دیں۔
آمین الہی آمین۔ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دین و دنیا والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔