لاريب اخلاص

لائبریرین
مدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔

HI33GLk.jpg
ماشاءاللہ!
سر کیا خوبی پائی ہے آپ نے ۔ ایک سے بڑھ کر ایک تصویر۔
بہت سی دعائیں سلامت رہیے۔
 
میری بچیوں کا بنا یا ہوا ایک منئیچر آرٹ کا کمرہ ۔

LKbStMT.jpg
ویسے بہت اچھا ہے زبردست کی ریٹنگ بھی میں نے دے دی ہے پر اِس گھر کی دیواریں بھی تو بنانی چاھئیے تھی ، اور یہ پیچھے جس پر ایس ٹی سی لکھا ہوا ہے یہ کیا ہے اور کیوں یہاں پر لگایا ہوا ہے اگر اِس کا سائز چھوٹا ہوتا تو زیادہ بہتر ہوتا
 
سفید گالوں والی بلبل

mqSu9FR.jpg
پہلے سوچا یہ چڑیا ہے لیکن پڑھ کر معلوم ہوا کہ یہ بُلبُل ہے ذرا تھوڑی تصویر کی اپنے طور پر منظر کشی کررہا ہوں بُلبُل لگتا ہے یا تو بہت دور سے تھک کر آئی ہے اور یہاں سانس بحال کررہی ہے یا پھر یہ پیاسی ہے اور اِس بُلبُل نے آرام کے لئے ایک کھجور کے درخت کا انتخاب کیا ہے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اِس بُلُل کے پیچھے کوئی شکاری پرندہ ہو بہر حال یہ پرندہ اپنے پروں پر پانچ چھ رنگ لئے ہوئےبہت ہی خوبصورت ہے
 
Top