سید عاطف علی

لائبریرین
فاختہ اڑان بھرتے ۔

cXRlH5r.jpg
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
سید عاطف علی میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ یہ تصاویر Imageur پر اپلوڈ کر رہے ہیں۔ وہ پبلک ہوسٹر ہے جو کچھ عرصہ بعد لنکس کو ایکسپائر کر دیتا ہے۔ ایک مشورہ دوں گا کہ اگر آپ ان تصاویر کو بہترین کوالٹی میں ہمیشہ کیلئے محفل کی زینت بنانا چاہتے ہیں تو اسے کسی اعلیٰ کوالٹی کے ہوسٹ جیسے Flickr پر اپلوڈ کر دیں۔
 
ارے یار ۔ افسوس ۔
اور اتنی ساری جو پوسٹ کرچکا ؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ان کو ایڈیٹ کر لیں اور نئی پوسٹس بہتر ہوسٹ پر ڈال دیں
فلیکر کے علاوہ کو ئی اور اچھی سائٹ ہے ؟
در اصل وہاں سے شاید سپیس کی کچھ وارننگ آنے لگی تھی یا کچھ اور مسئلہ تھا ۔ پہلے فلکر سے ہی کیا کرتا تھا ۔ پھر میں نے بھی دیکھا کئی محفلین امیج-گر۔ کے ذریعے پوسٹ کر رہے ہیں سو میں نے بھی کر دیا ۔ ابھی تو بہت اچھے نمونے اور باقی ہیں ۔ :(
 
یہ آک کا پھل ہے۔ سوکھنے کے بعد یہ بیج انتہائی ہلکے ریشم جیسے سفید پھول کے بیچ میں ہوں گے، اور ہوا کے سہارے اڑ کر کسی دوسری جگہ نئے پودے اگائیں گے۔
depositphotos_157285982-stock-photo-close-up-of-calotropis-gigantea.jpg

Calotropis procera - Wikipedia
ارے یہ تو بڑھیا کے بال ہیں ،
ہم اپنے بچپن میں ان بالوں کو ہوا میں اچھال کر خوب اڑایا کرتے تھے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
باغ میں ایک بلبل ۔

اسے وائٹ چیک بلبل یا وائٹ ائیرڈ بلبل بھی کہتے ہیں ۔ ریڈ وینٹد بلبل اس سے ذرا زیادہ خوبصورت لگتی ہے ۔ لیکن وہ باغ میں بہت کم دکھائی دیتی ہے ۔

2TC2cB1.jpg
 
Top