میری لوگ ان نام تبدیل کر دیں‌

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم

محترم ایڈمن صاحب
یا انتظامیہ حضور میرا نک

محسن علی سے تبدیل کر کے ہمسفر رکھ دیں

ہ م س ف ر

شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
اسلام و علیکم

محترم ایڈمن صاحب
یا انتظامیہ حضور میرا نک

محسن علی سے تبدیل کر کے ہمسفر رکھ دیں

ہ م س ف ر

شکریہ

قیصرانی بھائی متوجہ ہوں، آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

محسن علی رندھاوا: آپ کا لاگ ان تبدیل کر کے "ہمسفر" رکھ دیا گیا ہے۔ لاگ ان میں کسی دقت کی صورت میں رابطہ کیجئے گا

شکریہ شمشاد بھائی
 

ہمسفر

محفلین
شکریہ قیصرانی بھائی کسی قسم کی مشکل نہیں‌ہوئی ہے
پہلے تو میں پریشان ہو گیا تھا بار بار پرانا نام لگنے سے لوگ ان نہیں‌ہو پا رہا تھا
مگر جب میںنے ہمسفر کے ساتھ ٹرائی کیا تو کامیابی نصیب ہوئی

شکریہ دوبارہ
 

اسلم

محفلین
میری لوگ ان نام تبدیل کر دیں

میری لوگ ان نام تبدیل کر دیں ااسلم سے اسلم کردے
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی قیصرانی بھائی متوجہ ہوں۔ لگتا ہے اسلم صاحب رکن بننے کی خوشی میں جلدی سے دو دفعہ الف لکھ گئے۔
 
Top