بہت خوب صورت اظہارِ تشکر فرمایا آپ نے۔

نہ صرف سالگرہ، بلکہ وہ تمام نعمتیں (جو آپ نے بیان فرمائی) پانے پر آپ یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں

اور

ہم دعاگو ہیں کہ یہی نہیں بلکہ دنیا و آخرت کی تمام نعمتیں آپ اور آپ کے تعلق میں آنے والی ہر ذات کو ہمیشہ میسر رہیں، آمین
آمین ثم آمین، جزاک اللہ جناب :)
 
زیک

مسافر
اللہ کرے لاک ڈاون نہ ہو۔ ہوم بیسڈ سکولنگ سے تو میری جان جاتی ہے :eek:

آئی نو بھیا۔۔۔ لیکن میں نے ہوم اسکولنگ کو بہت انجوائے کیا ہے ۔۔۔ آئی واز ورکنگ ود طلحہ اینڈ اٹ واز سو فن۔۔ ہم روز کے 4 گھنٹے کام کرتے ہیں

ادھر بھی یہی حال ہے بھائی، یہ ہوم بیسڈ یا آن لائن سکولنگ کی اچانک افتاد نے کافی پریشان رکھا مجھے بھی
ہماری طرف تو آن لائن سکولنگ ہی چل رہی ہے فی الحال۔ مارچ سے مئی تک کافی منتشر قسم کی تھی کہ اچانک شروع ہوئی تھی لیکن اب کافی بہتر انتظام ہے۔ چھوٹے بچوں کے لئے یقیناً مشکل ہے لیکن ہائی سکول ٹھیک ہی ہے
 
سید ذیشان

محفلین

یہاں تو ایک ہفتہ پہلے سکول کھل گئے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو بٹھا کر تین چار گھنٹے پڑھانا مجھے تو نا ممکن سا کام لگتا ہے۔ البتہ مقدس کا تجربہ کافی بہتر ہے۔ لیکن سکول کے وٹس ایپ گروپ میں تقریبا تمام والدین میری بات سے متفق نظر آتے ہیں۔
 
سب سے بڑی قباحت آن لائن میں پہلے سے کوئی لائحہ عمل نہ ہونا ہی رہی میرے نزدیک۔
پھر ہر اسکول نے اپنی اپنی بساط، ایکسپرٹیز اور استطاعت کے مطابق اپنے اپنے وقت پر ٹیون اِن کیا آن لائن پر اور ایسے میں اگر چار بچے ہوں الگ الگ کلاسز میں تو بس پیئسپہدئف98اسئدف98اسئدف اسہیدجفاکلسداسہیسئپتہطیعئتپیہطسدئہتطکئسدہیتئطپسئتئت پ
 
مقدس

لائبریرین
زیک
سید ذیشان

مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آئی واز ایبل ٹو ڈو سو مچ ود طلحہ۔۔۔ اسکول سے زیادہ کام کیا ہم نے فور شئیور۔۔۔ اس کی ٹیچرز ڈیلی ٹاسک سیٹ کرتیں تھیں اینڈ ہم ان کو ڈیلی ای میل کرتے تھے کمپلیٹڈ ٹاسکز۔۔
آئی ڈو نو اے لاٹ آف پیرنٹس ڈڈ سٹرگل ود اٹ۔
طلحہ 6 سال کا ہے۔۔ ہم نے ٹائم ٹیبلز، اسپیلنگز، ایڈنگ، ٹیک آوے،پیراگراف رائیٹگ، ریڈنگ، انڈرسٹینڈنگ اینڈ ڈیلنگ ود منی پرابلم، لرن آباوٹ دا ٹائم ان ڈیجیٹل اینڈ ورڈز یہ سب کیا ۔۔۔۔ مجھے لگتا اگر وہ اسکول میں ہوتا تو اتنا کام نہیں کر سکتا تھا۔۔ اس کی ہینڈ رائیٹگ بھی بہت اچھی ہو گئی ہے ماشااللہ ۔
 
کچھ پیرنٹس نے اسٹرگل اس لیے بھی کیا کہ انہیں بیک وقت دو، تین یا چار بچوں کو اس نئی روٹین پر ایڈجسٹ کرنا تھا، 4 کڈز مینز 4 ٹائم ٹیبلز اینڈ 4 سلیبس ٹو مینج، اور ایک یا دو سے زیادہ گیجٹس کی بچوں کے ٹائم ٹیبل کے مقررہ وقت پر دستیابی۔
 
ایسے موقعوں پر (بھی) یاد آتا ہے بچہ ایک ہی اچھا!
 
Top