تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
میری دادی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے جانے سے جہاں میری زندگی کے ایک بہت خوبصورت رشتے کا باب بند ہوا ہے، وہیں خاندان کی مرکزیت کا اہم ترین نقطہ بھی باقی نہیں رہا!
انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کے لئے دعا کیجئے گا!
 

زلفی شاہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ غفور الرحیم آپ کی دادی صاحبہ کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے، آپ کو اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل اور صبر پر اجرعظیم عطا فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوہ
اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں انہیں بلند تر درجات عطا فرمائے، آمین

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ وانا الیہ رجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش فرمائے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے (آمین ثم آمین)​
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا یہ جان کر بٹ بھائی
اللہ تعالی دادی جان مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے امین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک آپ کی دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وادخلہا فی جنتک جنۃ الفردوس..........................یا رب العالمین
 

نیلم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک آپ کی دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون!

بہت افسوس ہوا عاطف بھائی یہ افسوسناک خبر سن کر۔ اللہ آپ کی دادی کی مغفرت فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے (آمین)
 

مہ جبین

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وادخلہا فی جنتک جنۃ الفردوس..........................یا رب العالمین

اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل اور اس پر اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top