دھاگے واپس آگے؟
امین ص کیسے آگئے یہاں
میں ابھ ی آتی ہوں
روزہ کھول کے ۔ ہضم کرنے اس دھاگے میں ۔۔۔
دھاگے واپس آگے؟
روزہ کھول کے ۔ ہضم کرنے اس دھاگے میں ۔۔۔
دھاگے واپس آگے؟

باجو یہ روز ہی آتے ہیں محفل میں بس پیغام نہیں لکھتے۔

شرم نہیں احتجاج
تو سنائیے کیسی ہیں بیگم بھابھی ؟ ابھی تک انہوں نے سر دیوار پے نہیں دے مارا
؟
بھئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔لیکن عزیز کے بغیر محفل بہت بور ہے۔
عزیز یہاں کوئی ایک پیغام تو کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کم کم کیوں آ رہے ہیں۔
امین ص ، ہم نے سناُ ہے آپ نے شادی کرلی ہے بلکے آل ریڈی کررکھی تھی ۔۔تو سنائیے کیسی ہیں بیگم بھابھی ؟ ابھی تک انہوں نے سر دیوار پے نہیں دے مارا
؟
یا مار مار کے عادی ہوچکیں ہیں![]()
![]()
بھئی شادی کی ہے یا نہیں۔۔لیکن عزیز کے بغیر محفل بہت بور ہے۔
عزیز یہاں کوئی ایک پیغام تو کر دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ کم کم کیوں آ رہے ہیں۔
السلام علیکم
اپیا جی
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی ۔
میرے محترم عزیز دوست عزیز امین جی ماشااللہ کنوارے ہیں ابھی ۔
اور مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی انہیں بہت اچھی بیگم سے نوازے گا ۔
انشااللہ
آپ بھی دعا کر دیا کریں ۔
نایاب

یہ ہوائی راجہ ص نے چھوڑی ہے![]()

میںنے تو اپنا خیال ظاہر کیا تھا
یہ کب کہا تھا کہ ہو ہی چکی ہے![]()

ویسے اپنے عزیز میاں کی طرف سے اس بات کی کوئی تردید نہیں کی گئی![]()