میری تصویر

تیشہ

محفلین
کسی کے پاس امین صاحب کی یاہو کی پہچان ہے تو اس پر انہیں اطلاع کر دیں۔

:idontknow:
میرے پاس بلکل نہیں ۔۔ بلکے میرا دل ہے جسکے پاس ہے وہ مجھ تک پہنچا دے :battingeyelashes: میری روٹی ہضم نہیں ہورہی ۔۔بہت عرصے سے تنگ نہیں کیا امین ص کو ۔۔تو ذرا ستا کے آؤں :chatterbox:
پر میرے پاس یاہو ہی نہیں ہے :noxxx:
 
شمشاد

لائبریرین
م س ن تو ہے ناں، اس پر بھی یاہو کی پہچان add ہو جاتی ہے۔ نایاب بھائی کے پاس ضرور ہو گی۔ ارے ہاں اسپیریڈر کے پاس بھی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
م س ن تو ہے ناں، اس پر بھی یاہو کی پہچان add ہو جاتی ہے۔ نایاب بھائی کے پاس ضرور ہو گی۔ ارے ہاں اسپیریڈر کے پاس بھی ہے۔

اسپیریڈر نے دینی نہیں ہے :tongue: نایاب بھیا کے پاس بھی شاید نا ملے ۔۔
کوئی کسی کی آئی ڈی بناِ بتائے تو نہیں دے سکتے ناں :worried:
میرا بڑا دل ہے امین ص کو اک فیک آئی ڈی بناکر تنگ کرکے آؤں :party:
 
نایاب

السلام علیکم
اپیا جی
محترم عزیز امین جی کی دوستی پر مجھے اتنا مان ہے کہ
بنا ان سے پوچھے آپ کو ان کی آئی ڈی سکتا ہوں ۔
بہت معصوم اور سادہ سی شخصیت ہیں وہ ۔
نایاب
 
راجہ صاحب

محفلین

فہیم

لائبریرین
اسپیریڈر نے دینی نہیں ہے :tongue: نایاب بھیا کے پاس بھی شاید نا ملے ۔۔
کوئی کسی کی آئی ڈی بناِ بتائے تو نہیں دے سکتے ناں :worried:
میرا بڑا دل ہے امین ص کو اک فیک آئی ڈی بناکر تنگ کرکے آؤں :party:

ایک بار ایسا ہوا تھا کہ۔

میں، حجاب، سارہ اور عمار نے مل کر چیٹ کی تھی عزیز امین سے یاہو پر:rolleyes:
وہ عمار کے پاس ایڈ تھے عمار صاحب اکیلے بور ہورہے تھے تو انہوں نے ریکویسٹ کرکے ہم سب کو ایڈ‌ کرلیا تھا۔
لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ محفل کے لوگ ہیں۔
پھر تو مت پوچھیں باجو:rolleyes:

سارہ اور عمار تو خاموش رہے لیکن میں نے اور حجاب نے وہ باتیں کی کہ عزیز امین صاحب سر پر پیر رکھ کر بھاگ لیے تھے:rollingonthefloor:

جن میں میری چند باتیں یہ تھیں کہ۔

مجھے الو کا قورمہ اور بھنے ہوئے گِدھ پسند ہیں:biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
تو اس میں کیا بُرا ہے۔ پاکستان میں تو ویسے بھی مردہ مرغے مرغیاں، کوئے، چیل، کُتے اور گدھے کا گوشت کھا لیا جاتا ہے۔ تو اُلو کا قورمہ اور بھنا ہوا گدھ پسند کر لیا تو کوئی بات نہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
تو اس میں کیا بُرا ہے۔ پاکستان میں تو ویسے بھی مردہ مرغے مرغیاں، کوئے، چیل، کُتے اور گدھے کا گوشت کھا لیا جاتا ہے۔ تو اُلو کا قورمہ اور بھنا ہوا گدھ پسند کر لیا تو کوئی بات نہیں۔

ارے توبہ کیجئے کس نے کہا کہ ایسا ہوتا ہے:timeout:
 
تیشہ

محفلین
ایک بار ایسا ہوا تھا کہ۔

میں، حجاب، سارہ اور عمار نے مل کر چیٹ کی تھی عزیز امین سے یاہو پر:rolleyes:
وہ عمار کے پاس ایڈ تھے عمار صاحب اکیلے بور ہورہے تھے تو انہوں نے ریکویسٹ کرکے ہم سب کو ایڈ‌ کرلیا تھا۔
لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ محفل کے لوگ ہیں۔
پھر تو مت پوچھیں باجو:rolleyes:

سارہ اور عمار تو خاموش رہے لیکن میں نے اور حجاب نے وہ باتیں کی کہ عزیز امین صاحب سر پر پیر رکھ کر بھاگ لیے تھے:rollingonthefloor:

جن میں میری چند باتیں یہ تھیں کہ۔

مجھے الو کا قورمہ اور بھنے ہوئے گِدھ پسند ہیں:biggrin:

:battingeyelashes:
میرے پاس یاہو کی آئی ڈی ہی نہیں ہے کبھی یوز ہی نہیں کیا ، بہت بہت پرانی ہوا کرتی تھی صدیوں سے اسکو اوپن نہیں کیا تو اللہ جانے بند ہوچکی ہوگی ۔ مگر میں میسنجر پے کبھی آئی گئی ہی نہیں ۔۔
کل رات کو موُڈ تھا تنگ کرنے کو مگر رات گئی ،بات گئی :battingeyelashes:
ویسے بھی سیٹرڈے سنڈے سمجھو ختم ہوا کل سے پھر وقت نہیں ، اگر ہوتا تو میں تم سب کے ساتھ ملکے شرارت ہی کرلتیتی :chatterbox:

آج تو اسوقت میں ماسی الفت بنی ہوئی ہو :noxxx: کچن صفائی ، باتھ روم صفائی ،گھر صفائی ، ہانڈی روٹی ،
امین ص کو پھر کسی روز تنگ کرتے ہیں :grin:
 
تیشہ

محفلین
کم از کم میں تو ایسا نہیں کروں گا :nailbiting:

ebuddy.com ویب میسنجر استعمال کر لیں :)

بہت شکریہ راجہ ص :battingeyelashes:
میں تو ویسے ویسے ہی کہہ رہی تھی مگر اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ میسنجر پے جاکے تنگ کرنے کا سوچوں :grin: ۔۔ جو وقت ہوتا ہے وہ یہاں ہی آکر تنگ کرجاتی ہوں ۔۔اب کون ویب میسنجر یوز کرے ۔

تھینکس ۔۔۔ :happy:
 
Top