کسی کے پاس امین صاحب کی یاہو کی پہچان ہے تو اس پر انہیں اطلاع کر دیں۔
میرے پاس بلکل نہیں ۔۔ بلکے میرا دل ہے جسکے پاس ہے وہ مجھ تک پہنچا دے
میری روٹی ہضم نہیں ہورہی ۔۔بہت عرصے سے تنگ نہیں کیا امین ص کو ۔۔تو ذرا ستا کے آؤں 
پر میرے پاس یاہو ہی نہیں ہے

نایاب بھیا کے پاس بھی شاید نا ملے ۔۔ 







