میری بیٹی کی تصاویر

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

خوشی بھائی، آپ میرے بھائی لگے تومیرےبیٹی کے توچچاہوئےناںںںںںںںںںں سمجھے کہ نہیں :grin::grin::grin:
والسلام
جاویداقبال

آپ اب بھی نہیں سمجھے کیا؟ آپ خوشی کو چچا نہ بنائیں پھوپھو بنا لیں۔ پھر شاید آپ سمجھ جائیں۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
شکریہ بھائي شمشاد۔
یہ باتاں ہیں ۔ سوری خوشی۔ کیونکہ یہ نک نام مردوں کاسالگا۔ توآپ اس کی پھوپھوہوجی ابھی ہم تدوین بھی کردیتےہیں۔

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
نک اگر خوشیا ہوتا تو مان بھی لیتا، لیکن خوشی تو خالصۃً زنانہ نک ہے، آپ کو کیونکر غلط فہمی ہوئی؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جاوید اقبال بھائی ، خیریت سے ہیں آپ سب فیملی ؟ ماشآءاللہ بہت پیاری گڑیا جیسی بالکل ، اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ بہت سی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین ۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

واقعی شمشادبھائی، کیونکہ میرے چچا ہیں خوشی محمدتواسی لیے تومیں انھیں مردسمجھ بیٹھاتھا۔ چلو غلطی کاجلدی ازالہ ہوگیا۔


والسلام
جاویداقبال
 

الف عین

لائبریرین
واقعی بالکل گڑیا جیسی ہے، اللہ نظرِ بد سے بچائے اور دونوں دنیاؤں کی تمام تر خوشیاں نصیب کرے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہے جاوید صاحب، اللہ تعالیٰ اسے دین و دنیا کی تمام نعمتیں اور راحتیں عطا فرمائیں، آمین۔



آپ اب بھی نہیں سمجھے کیا؟ آپ خوشی کو چچا نہ بنائیں پھوپھو بنا لیں۔ پھر شاید آپ سمجھ جائیں۔

اوہ، شمشاد بھائی میں بھی انہیں آج تک 'خوشی محمد' ہی سمجھتا رہا، اوہ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
http://s811.photobucket.com/albums/zz32/javediqbal2/

img0005a.jpg

السلام علیکم

جاوید صاحب ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی اللہ تعالیٰ نظرِ خرم سے بچائے آمین
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹربوچھی، کیاحال احوال ہیں؟ اورسنائيں آجکل کیامصروفیات ہیں؟


والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹربوچھی، کیاحال احوال ہیں؟ اورسنائيں آجکل کیامصروفیات ہیں؟


والسلام
جاویداقبال




وسلام ، جی میں خیر خیریت سے ہوں :happy: شکریہ ،
مصروفیات جاوید بھیا وہی ہیں جو پراُنی چلی آرہی ہیں ، وہی روٹین ہے ۔ آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ اور کہاں ہیں آجکل سعودی یا پاک میں ہیں ؟ بھابھی کو سلام کہئیے گا ، بیٹی کو پیار دیجئے گا ، ،
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹربوچھی، میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ سعودی عرب میں ہوں اورآپ کی بھابھی اوربھتیجی کو انشاء اللہ تعالی عمرے پربلانے کی کوشش کررہاہوں لیکن پتہ نہیں یہ ٹریول ایجنسیوں والےکیاکرتےہیں آج کل کررہےہیں۔ آپ دعاکریں کہ وہ جلدیہاں آکرعمرے کی سعادت حاصل کرلیں۔شکریہ

والسلام
جاویداقبال
 

تیشہ

محفلین
جی جاوید بھیا ،، ہماری دعائیں ہے :praying: ، انشااللہ بھابھی جلد ہی عمرے کے لئے پہنچ آئیں گیئں ۔۔ ، بس ذرا دیر سویر تو ہو ہی جایا کرتی ہے ناں ، ٹریول ایجنٹ بھی آجکل سستُ ہورہے ہونگے ،
 

mrkk

محفلین
ماشاء اللہ خدانظربد سے بچا ئے۔میری بھی دو پھو ل سی بچیاں ہیں کبھی تعارف کراوں گا
 
Top