میری امی کہتی ہیں۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
اب دیکھیں یا تو ماہی امی پر گئی ہیں یا امی ماہی پر گئی ہیں کہ بے دریغ دونوں ہی اس ستم سے میرے دامن کو لال سرخ کرتی جا رہی ہیں۔ اب ماہی کو تو نمٹ لیں پر امی کو کون کچھ کہے؟؟:cry2::yawning:
یہاں پر تو ہمدردی کی ریٹنگ ہونی چاہئے تھی!:D
 
ابن رضا

شکر کریں جی کہ یہ نہیں مل گیا اس پر بھی
images_zps105f9b66.jpg
 
ام اریبہ

محفلین
اب دیکھیں یا تو ماہی امی پر گئی ہیں یا امی ماہی پر گئی ہیں کہ بے دریغ دونوں ہی اس ستم سے میرے دامن کو لال سرخ کرتی جا رہی ہیں۔ اب ماہی کو تو نمٹ لیں پر امی کو کون کچھ کہے؟؟:cry2::yawning:
مجھے پتا ہے آپ "جنت"چاہتے ہیں اسی لیے "ماں" کو بخش دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
ام اریبہ

محفلین
ماہی کو کوئی نہیں نمٹنا آتا ہے وہ فطری طور پر ایڈجسٹنگ یا کمپرومئزنگ لگتی ہیں یا تو بیچاری مان جاتی ہیں سب کی باتوں پر تحمل کر لیتی ہیں یا پھر کونا نشین ہو کے تھوڑا رو لیتی ہونگی (اب پندرواں لال کراس نا لگائیے گا پلیز ز ز زز)
بچ گئے ہیں اتنی پر زور اپیل کی آپ نے کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ "لال: کراس بنتا تھا ۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہوا کیا کہ امی ایک دن پوچھنے لگیں
ماہی یہ "شاپر" کیا ہوتا ہے؟؟؟ تم لوگ محفل پر شاپر شاپر لگے رہتے ہو۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔
اب شاپر کی جامع تعریف اور تشریح تو کبھی خود بانیِ شاپر نے بھی نہ کی تومیں کیا کہتی۔۔۔ ادھر اُدھر کی چند باتیں کہیں دو چار لڑیوں کے حوالے دیے۔۔۔ سمجھ تو خیر امی کو کیا آنی تھی میرے ان جوابات سے عینی (میری چھوٹی بہن) الجھ گئی۔۔۔ "یہ کیا ہوا؟ تم سیدھی طرح بتاؤ شاپر ہوتا کیا ہے؟"
اب میں نے پھر نین بھائی کا نام لے دیا اور کہہ دیا کہ وہ تو خود نہیں بتاتے میں کیسے ایکسپلین کروں بھلا؟ کہنے لگی اچھا چلو "شاپر" کو جملے میں استعمال کرو۔۔۔
اس سے پہلے کہ میں کچھ کہتی میری اماں جان فورا" بولیں
"تم چاروں اپنے باپ کی شاپر ہو"
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اپنے تئیں شاپر کی ایک تعریف ہم نے کوچۂ شاپراں والی لڑی میں کر رکھی ہے شاید آپ کی نظر سے نہیں گزری:)
 
آخری تدوین:
Top