میری اسکیچ بک

ظہیراحمدظہیر نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 20, 2018

  1. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نوازش! بہت شکریہ معان بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ بس یہ ٹامک ٹوئیاں مارتا رہتا ہوں ۔ خود کو مصروف رکھا ہو اہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    زبردست ظہیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ زیک! پسندیدگی پر بہت ممنون ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے!
     
  4. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ایک اور مشروم

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اس پھول کو نمایاں کرنے کے لئے پس منظر کو مارکر سے سیاہ کردیا گیا ہے ۔ اسکین کرتے وقت پس منظر کی سیاہی مزید گہری کردی گئی ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ایک لینڈ اسکیپ پینٹنگ سے متاثر ہوکر ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    گرارڈ ملر کے ایک فن پارے کی نقل پین ڈرائنگ کی صورت میں

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سرخ گلاب سیاہ رنگ میں :):):)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ایک قدیم ولندیزی لیتھو گراف سے متاثر ہو کر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کل بھی بھٹہ تازہ تھا اور آج بھی بھٹہ تازہ ہے !

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اوپر والی ڈرائنگ اور ذیل کی ڈرائنگ صرف تبسم کی خاطر لگائی گئی ہیں ۔ مسکرائیے!!! :):):)

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏فروری 23, 2018
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اکثر تصویریں جو لگارہا ہوں ان کی حیثیت میرے لئے یادش بخیریا کی ہے ۔ انہیں دیکھ کر پرانے دن اور اس وقت کی سرگرمیاں یاد آرہی ہیں ۔ :):):)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    پہلی نظر میں یوں لگا جیسے یہ گلدستہ آپ نے ایمی کو پیش کیا تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    :):):)

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں زیک ۔ بلکہ ایمی نے یہ گلدستہ بذریعہ ریڈرز ڈائجسٹ مجھے ڈرائنگ کے لئے دیا تھا ۔ :):):)

    اس اسکیچ سے جو یاد وابستہ ہے وہ ۱۹۹۶ کی ہے ۔ میں اس زمانے میں ڈیٹرائٹ میڈیکل سینٹر میں ریزیڈینسی کررہا تھا اور اس مہینے میری پوسٹنگ ایمر جنسی روم میں تھی ۔ ڈی ایم سی کا ایمرجنسی روم عام طور پر بہت مصروف ہوتا ہے ۔ لیکن ایک رات اتنی برف پڑی کہ ایمرجنسی روم میں بھی سناٹا طاری ہوگیا ۔ مریضوں نے آنا بند کردیا ۔ رات کے آخری پہر بوریت سی ہونے لگی تو میں مریضوں کی انتظار گاہ میں جا کر بیٹھ گیا اور رسالوں کی ورق گردانی کرنے لگا۔ وہیں ریڈرز ڈائجسٹ کے سرورق پر نظر پڑی تو یہ پینٹنگ نظر آئی ۔( ایک زمانے میں ریڈرز ڈائجسٹ ہر ماہ اپنے سرورق پر کسی نہ کسی آرٹسٹ کی کوئی پینٹنگ لگاتا تھا ۔ یہ سلسلہ کئی سال جاری رہا ۔) اسکیچ بک ساتھ نہیں تھی ۔ سو میں نے پرنٹر کی ٹرے سے سادہ کاغذ نکال کر یہ ڈرائنگ بنائی تھی ۔ ڈرائنگ ابھی ختم ہی کی تھی کہ اندر سے بلاوا آگیا ۔ اور پھر وہی ہم اور وہی پیشہءطبابت ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر