میری آواز میں ایک گانا

السلام علیکم،

لیں جی میری فوٹو گرافی، میری مصوری، میری شاعری، میرے گرافکس، میری ویب سائٹس کے بعد اب میں آپ کی ساعتوں کے بعد آپ کی سماعتوں کو کیسے معاف کردوں بھلا۔

یہ میرا پسندیدہ گانا ہے جو میں نے بغیر کسی پریکٹس کے بس لائیو ہی گایا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

http://www.facebook.com/photo.php?v=1605482148507

فیس بک سے ویڈیو امبیڈ نہیں ہو رہی :(
بچے سو جائیں، اسکے بعد سنتا ہوں:D
 
" نہیں گایا کریں " :)
اب اس فقرے کی ترتیب تبدیل کریں پہلے حرفوں کو اِدھر اُدھر کر کے :bee:
گائیے ضرور گائیے :) اچھی کوشش ہے :)

( نوٹ : آخری فقرہ پہلے فقرات کا ازالہ کرنے کے لیے لکھا گیا ہے :ROFLMAO: )
گانا تو خود ہی کہتا ہے گا۔نا
(بی بی سی کی ایک ڈاکومنٹری میں راجن پور کے ایک بزرگ کے بقول)
 

زبیر مرزا

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
خاں جی آپ تان سین ثانی ہیں توجہ دیں لڑکے کو فن کی چوٹی پر آپ ہی لاجائیں گے
ویسے ایک اوراُستاد بھی ہیں بڑےخاں صاحب انیس الرحمن ان سے کبھی ٹھمری سنیں جی خوش ہوجائے گا

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔۔۔ یہ انیس الرحمن وہی ہیں ناں جو راگ ملہار پر سُر چھوڑ جاتے ہیں۔۔ یہ راگ ان کا کچا تھا۔۔۔ ویسے اچھے ہیں۔۔ گر سُر بیٹھے ہوں۔۔۔ ورنہ خود بیٹھ جاتے ہیں۔،۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
آواز اچھی ہے آپکی لیکن سُر کہیں کہیں لڑکھڑاتے رہے ہیں۔۔ گانا آسان نہیں چنا آپ نے۔۔۔بہرحا ل ایک اچھی کوشش تھی اور بیک گراؤنڈ میوزک بھی زبردست تھا۔ :bighug:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

زبیر مرزا

محفلین
Top