مبارکباد میرا 50 واں خط

ظفر احمد

محفلین
ًالسلام علیکم

میں آپ سب کو اطلاع دیتا ہوں کے میں نے بہت جلد محفل میں 50 خطوط مکمل کر لئے ہیں۔ میں نے محفل میں معاون کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ محفل کی دنیا مجھے بہٹ اچھی لگی۔ یہاں ہر قسم کی معلومات اور بہت اچھے دوست ہیں جو ہمارے دکھ درد کے ساتھی ہیں۔ میری دعا ہے۔ کہ یہ محفل یونہی سجی رہے۔
 

دوست

محفلین
ظفر بھائی آپ بھی میری طرح خود کو مبارک دیتے ہیں۔
:lol: :lol: :lol:
میں نے بھی کئی بار ایسا ہی کیا ہے۔ خود ہی مبارکباد کا دھاگا کھول لیا۔
:D :D :D
بہرحال مبارکاں۔
آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں شئیر کی ہیں ہم سے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائي ظفر، بہت بہت مبارک قبول ہو۔ اس نئے عہدہ کی ترقی پر



والسلام
جاویداقبال
 

F@rzana

محفلین
مبارک ہو رحمان 8)

جلدی سے اس رفتار کو قیصرانی سے آگے نہیں تو کم ازکم برابر کر کے دکھائیں۔
 

ظفری

لائبریرین
مبارک جناب ۔۔۔ مگر کہاں ہیں آپ ۔۔ ؟ ۔۔ تلواروں والی بات کہیں آپ نےسنجیدہ تو نہیں لے لی ۔۔۔ :wink:
 

پاکستانی

محفلین
دوست نے کہا:
ظفر بھائی آپ بھی میری طرح خود کو مبارک دیتے ہیں۔
:lol: :lol: :lol:
میں نے بھی کئی بار ایسا ہی کیا ہے۔ خود ہی مبارکباد کا دھاگا کھول لیا۔
:D :D :D
بہرحال مبارکاں۔
آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں شئیر کی ہیں ہم سے۔


جب کسی ممبر کی نگاہ اس طرف نہ جائے تو خود ہی یہ قدم اٹھانا پڑتا ہے۔
 

رضا

معطل
50 ہزار پوسٹ ایک ہی کلک میں

F@rzana نے کہا:
مبارک ہو رحمان 8)

جلدی سے اس رفتار کو قیصرانی سے آگے نہیں تو کم ازکم برابر کر کے دکھائیں۔
شاکر عزیز (دوست) بھائی سے اہم سوال
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ایک ہی کلک میں 10،000 یا 50،000 پوسٹ کی جا سکیں؟؟؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ظفر بھائی میں نے تو یہ دھاگہ دیکھا ہی نہیں تھا، چلیں اب معاون اور پھر محسن کے عہدے پر متمکن ہونے کی مبارک باد قبول فرمائیں۔
 
Top