میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں نے تو وائیٹ چاکلیٹ کبھی سنی ہی نہیں۔
یہ ملاحظہ کر لیجئے ۔ چاکلیٹ کی اقسام
chocolate_types1.jpg
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
یہ ملاحظہ کر لیجئے ۔ چاکلیٹ کی اقسام
chocolate_types1.jpg
آئی لو 90 % ڈارک چاکلیٹ نوایڈٹ شوگر،
بات ہورہی تھی وحید مراد صاحب مرحوم کی ، انکی آنکھیں بہت خوبصورت تھیں، اداکاری
بہت زبردست بہت اعلی، اور تو اور عورتوں میں بہت مقبول تھے
 

فاخر رضا

محفلین
دراصل شادی ویک کے آخر میں ہے، تو اس سے پہلے تیاری کے جھنجھٹ اور مصروفیت میں تفریح تو مشکل ہی ہے۔ شادی شروع میں ہوتی تو اس کے بعد جایا جا سکتا تھا۔
زینب مارکیٹ چلے جائیں سب کچھ ایک ساتھ ہوجائے گا. وہاں سے پیدل کے رستے پر سب ملتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top