میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

سید فصیح احمد

لائبریرین
e0gy00.jpg

مان گئے استاد!آپ تو ہر فن مولا ہیں ۔
بہت ہی زبردست! ماشا اللہ ۔اللہ تعالیٰ مزید ہنر و کامیابیاں عطا فرمائے ہمارے فصیح بھائی کو۔
میری خواہش کی لاج رکھی اس کے لیے دعا گو ہوں ۔
امید ہے وقتا فوقتا اضافہ کرتے رہیں گے اس موضوع میں ۔
جزاک اللہ پیارے بھائی :) :)
انشا اللہ یہ تسلسل قائم رہے گا :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
انٹیریئر سے مجھے بھی کافی لگاؤ ہے ۔۔ یہ اور بات کہ کبھی کیا نہیں زیادہ تو ایکسٹیرئیر ہی کیا ۔۔۔
کبھی موقع ملتا ہے تو سیکھنے کو کافی کچھ ملے گا آپ سے ۔۔
انشا اللہ بھائی حاضر ہوں جب بھی ایسا کچھ ہوا جس میں کچھ تجویز میرے بس میں ہوئی تو ضرور کیوں نہیں ،، اللہ آپ کا شوق سلامت رکھے آمین !! :) :)
 

کاشفی

محفلین
تو جناب ہمرے 12 سالہ تجربہ میں ہم نے یوں تو بہت سے کام بگاڑے ،،، مگر ان میں سے چند حاضر خدمت ہیں !! لیکن یہ صرف انٹیریئر وِژولز ہیں ،، ہم فرنیچر بھی ڈیزائن کرتے ہیں جن کے چند خاکے آپ کی خدمت میں پھر کبھی حاضر کریں گے :) :)


10351232_731706826885682_3136887088863450588_n.jpg


10351180_731706820219016_5886026141171593132_n.jpg

10474028_731707390218959_8860624155876321670_n.jpg
ایکسیلنٹ
 

سید فصیح احمد

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
awesome designs بہت زبردست بنائیں ہیں ان میں سے کوئی اصل میں بھی بن گیا ہے ابھی تک ؟؟
شکریہ بہنا :) :) ۔۔۔ پیاری بہن بنے تو سہی مگر جملہ حقوق کی وجہ تصاویر حاصل نہ ہوئیں ۔۔ :) ،،، کیوں کہ اکثرات لگزری اپارٹمنٹس اور ۵ ستارے والے ہوٹلز کے ہیں :)
 
Top