تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ

اور جہاں تک آپ کی دلچسپی کا تعلق ہے، آپ یہاں مایوس نہیں ہوں گے۔

لاہور کا آجکل موسم کیسا ہے؟
 

عرفان سرور

محفلین
فرخ منطور صاحب کو فیس بُک پر ہے دیکھا ہے اور وہیں اُن سے رابطہ ہوا فیس بُک کے توسط سے ہے میں اُنہیں جانتا ہوں۔
 

عرفان سرور

محفلین
میں رومن میں ہی لکھتا ہوں فرسٹ ٹائم اردو میں لکھ رہا ہوں اس لیے غلطی معاف کیجئے گا اگر کوئی ہو جائے ٹائپنگ میں ۔شکریہ
 
:AOA:
عرفان سرور صاحب اردو محفل میں خوش آمدید!:notworthy:
آپ کی دلچسپی کے لیے یہاں بہت کچھ سے بھی زیادہ کچھ ہے۔;)
ویسے ایک گذارش بھائی سے سلام سے گفتگو کا آغاز کیا کریں۔:cool:
 

مغزل

محفلین
عرفان سرور صاحب محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید مزید تفصیلی تعارف کا انتظار ہے۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ والسلام
 
Top