تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

شمشاد

لائبریرین
عرفان سرور صاحب تو شرما شرما کر جواب دے رہے ہیں، حالانکہ "منیر نیازی" کا پورا دیوان یہاں پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 
اردو محفل میں خوش آمدید۔ اگر محفل آتے رہے تو اردو لکھنے کی رفتار بھی ان شاء اللہ چند دنوں میں تسلی بخش ہو جائے گی۔ کسی مشکل کی صورت میں ان شاء اللہ انتظامیہ سمیت سبھی محفلین آپ کے تعاون کو تیار ہوں گے۔ :)
 
Top