تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

خوش آمدید ظفر صاحب ،

امید کرتا ہوں کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ظفری کے ساتھ بھی اچھا گزرے گا فکر نہ کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
zafar نے کہا:
ظفری نے کہا:
بہت خوب ۔۔ یعنی آپ بھی میرے ہم نام ہیں ۔۔۔ اتفاق سے میرا نام بھی ظفر احمد ہے ۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور یہ دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ پہلے ہی دن سے یہاں اردو محفل پر کافی سرگرم ہیں ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ اس محفل پر آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔

ظفری صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن جس طرح ایک میان میں دو تلوار نہیں ہو سکتی اسی طرح ایک محفل میں ایک ہی ظفر کافی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کون محفل چھوڑ کر جاتا ہے۔ بر مت مانیئے کا۔

ایسا نہیں کہیں ظفر صاحب، یہاں تو کئی ایک تلواریں ہیں جو ایک ہی میان میں ہیں، بس پیار محبت کی ضرورت ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
zafar نے کہا:
ظفری نے کہا:
بہت خوب ۔۔ یعنی آپ بھی میرے ہم نام ہیں ۔۔۔ اتفاق سے میرا نام بھی ظفر احمد ہے ۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور یہ دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ پہلے ہی دن سے یہاں اردو محفل پر کافی سرگرم ہیں ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ اس محفل پر آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔

ظفری صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن جس طرح ایک میان میں دو تلوار نہیں ہو سکتی اسی طرح ایک محفل میں ایک ہی ظفر کافی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کون محفل چھوڑ کر جاتا ہے۔ بر مت مانیئے کا۔

ظفر بھائی ایسا تو نہ کہیں۔ ظفری تو اس محفل کا ایک چمکتا دمکتا ستارہ ہیں۔

اور تلواریں تو اس محفل کی ایک ہی میان میں بہت سی ہیں لیکن سب پیار محبت سے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:roll: :lol: اور کیا ، ؟ ظفری کے بغیر مجھے بھی مزہ نہیں آتا ظفری گئے تو میں نے جو کبھی کبھی زبان چڑانی ہوتی ہے :p وہ کسے
چڑھاوں گی :p اور جب جلی کٹی سنانی ہوں تو کون سنے گا ؟
اور ظفری نے بھی جو دل کی بھڑاس نکالنی ہوتی ہے مجھے ہی سنا کر تو دل ہلکا ہوتا ہے۔ :lol:
اب تو عادت سی ہے ایسے جگھڑوں کی ۔ :lol: :p
 
ظفری

لائبریرین
zafar نے کہا:
ظفری صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن جس طرح ایک میان میں دو تلوار نہیں ہو سکتی اسی طرح ایک محفل میں ایک ہی ظفر کافی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کون محفل چھوڑ کر جاتا ہے۔ بر مت مانیئے کا۔

پتا نہیں آپ نے یہ تلواروں والی بات کیوں کر دی ۔۔ اگر یہ کہتے کہ ایک ڈالی پر دو پھول بھی کھل سکتے ہیں تو ہم ایک جیسے نام والے محفل میں خوشبویں کیوں نہیں بکھر سکتے ۔ :wink:
 
شائستہ

محفلین
zafar نے کہا:
شائستہ نے کہا:

شائستہ صاحبہ کیسی ہیں۔ آپ۔ اب یہ نہ کہنا ۔ کہ بہت خوبصورت!
میرا مطلب ہے جواب ایسا ہو کہ اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہو۔ تو دل کو کچھ سکون ملے گا۔
کافی عجیب بات کی ہے آپ نے ظفر صاحب، اگر سوال کا جواب اپنی مرضی کا چاہیے تو سوال پوچھنے کی زحمت ہی کیوں‌کی ،،، دوسرا ، اپ کے دل کو سکون ملے نہ ملے ، سانوں کی ،،،،،، ویسے سب انسان خوبصورت ہی ہوتے ہیں یہ تو انسانوں کے رویے ہوتے ہیں‌ جو بدصورتیاں پھیلاتے ہیں
 
شائستہ

محفلین
zafar نے کہا:
ظفری نے کہا:
بہت خوب ۔۔ یعنی آپ بھی میرے ہم نام ہیں ۔۔۔ اتفاق سے میرا نام بھی ظفر احمد ہے ۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور یہ دیکھ کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ پہلے ہی دن سے یہاں اردو محفل پر کافی سرگرم ہیں ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ اس محفل پر آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔

ظفری صاحب آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ لیکن جس طرح ایک میان میں دو تلوار نہیں ہو سکتی اسی طرح ایک محفل میں ایک ہی ظفر کافی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کون محفل چھوڑ کر جاتا ہے۔ بر مت مانیئے کا۔

یہ کس کا قول ہے ظفر صاحب، انسانوں اور تلواروں میں‌کافی فرق ہوتا ہے ،،،، پھر کیا پوری دنیا میں آپ ہی ایک اکیلے ظفر احمد ہیں :?:
 
پاکستانی

سوچن عالی گل اے
 
شائستہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:

ہے تو لیکن سوچے کون :roll:
 
دونوں ہم ناموں کو سر جوڑ کر بیٹھنا پڑے گا۔
 
وہ کیوں‌، جس نے اعتراض کیا ہے سوچنا تو ان کو چاہیے نا
 
سر جوڑ کر بیٹھے تو اگر جوؤں نے ایک سر سے دوسرے سر پر ہجرت شروع کر دی تو :p
 
تیشہ

محفلین
:roll: یہ ظفر کدھر گئے ؟ اک میان میں دو تلواروں والے۔ :p میان کون ہے کؤئی یہ تو پتا کرتا ۔ :lol:

ظفری کو جانے کا کہہ سنا کر اب خود غائیب ہیں :roll: شاید مکان بدلنے کو گئے ہیں ۔ :p
 
Top