تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

ظفر احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: خیر تو ہے نا بھئی آج ابھی تک ظفر بھیا نہیں آئے جواب دینے ۔ :lol: کہیں خودکشی تو نہیں کر بیٹھے ۔ :p

میں نے اپنی چپل جس سے خود خوشی کرنی تھی وہ آج کل کرائے پر دی ہوئی ہے۔ میں نے اپنا ارادہ بدل دیا ہے کیوں کہ آپ کی ناراضگی جو ختم ہو گئی ہے۔ :D
 
ظفر احمد

محفلین
دوست نے کہا:
:shock: :shock: :shock:
واقعی۔
مجھے تو مذاق لگ رہا ہے لیکن میں ہنسنے سے پرہیز کررہا ہوں۔
جو حال کل سے محفل کا ہوا ہے اس کی وجہ سے مسکرانا بھی خطا لگ رہا ہے۔

ٹھیک کہ رہے ہو دوست۔ آپ ایسا کریں کہ کم سے کم ہنسنے جیسا منہ ہی بنا لیں ہم سمجھ لیں گے کہ آپ ہنس رہے ہیں :D آپکا پر ہیز بھی ہو جائے گا اور دوست کو خوش دیکھ کر ہم بھی خوش ہو جائیں گے
 
تیشہ

محفلین
zafar نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: خیر تو ہے نا بھئی آج ابھی تک ظفر بھیا نہیں آئے جواب دینے ۔ :lol: کہیں خودکشی تو نہیں کر بیٹھے ۔ :p

میں نے اپنی چپل جس سے خود خوشی کرنی تھی وہ آج کل کرائے پر دی ہوئی ہے۔ میں نے اپنا ارادہ بدل دیا ہے کیوں کہ آپ کی ناراضگی جو ختم ہو گئی ہے۔ :D

:? ظفر بھیا ، :roll: میں تو آپکو جانتی تک نہیں پھر ناراضگی تو دور کی بات ہوئی نا ۔
پتا نہیں آپ نے کیسے خود ہی اندازے لگا لئے کہ میں ناراض تھی ۔ :? بھلا کس بات پر ۔؟ اور کیوں ؟ :?
 
ظفر احمد

محفلین
:? ظفر بھیا ، :roll: میں تو آپکو جانتی تک نہیں پھر ناراضگی تو دور کی بات ہوئی نا ۔
پتا نہیں آپ نے کیسے خود ہی اندازے لگا لئے کہ میں ناراض تھی ۔ :? بھلا کس بات پر ۔؟ اور کیوں ؟ :?[/quote]

پیاری بہنا، شاید آپ بھول گئیں۔ میں نے آپ کو تم کہ کر غلطی کر لی تھی جسکی میں نے معافی بھی مانگی تھی میں اس بات کا ذکر کر رہا تھا۔
حیرت ہے آپکا حافظہ کمزور ہے۔ باجو بہنا آپ کو بادام کھانے کی ضرورت ہے۔ غلطی معاف کرنا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ وغیرہ وغیرہ میں تو بہت ساری چیزیں آ جائیں گی مثلاّ چاروں مغز، سونف، مصری، پستہ، کاجو، الائچی، اور بھی میوہ جات شامل کر سکتے ہیں۔
 
رضا

معطل
السلام علیکم!
حافظے سے یاد آیا۔۔
کتاب"راہ علم" میں ہے ۔۔۔
"کوئی اور چیز حافظے کو اتنا مضبوط نہیں کرتی جتنا قرآن پاک کو دیکھ کر تلاوت کرنا۔"
 
شمشاد

لائبریرین
رضا صاحب بات تو میں موضوع سے ذرا ہٹ کر کر رہا ہوں۔
میں نے کسی اور دھاگے پر بھی آپ سے درخواست کی ہے کہ آپ اپنا تعارف تو کروائیں تاکہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
رضا

معطل
شمشاد بھائی
برائے کرم!مجھے رضا "صاحب" نہ لکھا کریں۔
عبید رضا کہہ لیا کريں۔
یا عبیدرضا بھائی
صاحب میں اپنائیت نہیں ہے۔میرا نہیں خیال کہ ہم اپنے کسی دوست کو "سر" یا "صاحب" کہتے ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
رضا بھائی اگر آپ میرے خطوط دیکھیں تو اکثر اراکین کو بھائی کہہ کر ہی مخاطب کرتا ہوں۔

اسی لیے آپ کا تعارف مانگا تھا کہ ذرا تعارف ہو جائے اور بات چیت میں آسانی رہے۔
 
ظفر احمد

محفلین
ارے بھا ئیو! میں نےپادام کھانے کا تو باجو کو مشورہ دیا تھا یہاں تو سب اپنی اہنی فرمائش کرنے لگے ہیں۔

خوش رہو پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خرچے پر
 
پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
رضا بھائی اگر آپ میرے خطوط دیکھیں تو اکثر اراکین کو بھائی کہہ کر ہی مخاطب کرتا ہوں۔

اسی لیے آپ کا تعارف مانگا تھا کہ ذرا تعارف ہو جائے اور بات چیت میں آسانی رہے۔

واقعی تعارف ہونا لازمی ہے، اس سے بات چیت میں آسانی ہو جاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
zafar نے کہا:
ارے بھا ئیو! میں نےپادام کھانے کا تو باجو کو مشورہ دیا تھا یہاں تو سب اپنی اہنی فرمائش کرنے لگے ہیں۔

خوش رہو پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خرچے پر

لیکن آپ کے مشورے کے بعد باجو واپس ہی نہیں آئیں۔ لگتا ہے بادام لینے چلی گئی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
zafar نے کہا:
ارے بھا ئیو! میں نےپادام کھانے کا تو باجو کو مشورہ دیا تھا یہاں تو سب اپنی اہنی فرمائش کرنے لگے ہیں۔

خوش رہو پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خرچے پر

پر ظفر بھیا ، مجھے تو آپ مشورہ دے چکے ہیں سو اب بادام بھیج دیں اپنے ہی خرچے پر ،
ساتھ میں pistachios بھی بھیج دئجئے گاکہ وہ بھی میں مزےلے لےکر کھاتی ہوں باداموں کے ساتھ ،

تھوڑی سی پینٹَ ، اخروٹ بھی مگر سب
چھلے ہوئے کہ چھلنے کا مصیبت مجھ سے نہیں ہوتا میرے ناخن ٹوٹ جاتے ہیں ۔

باقی ساتھ میں آپکا جو دل کرے بھیج دیجئے گا
اپنے ہی خرچے پر ،

:chalo:
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیں ظفر بھائی میں نے کہا تھا کہ فرمائش I K I، چلیں اب پوری بھی کریں، اور بقول آپ کے کہ اپنے خرچے پر :wink:
 
Top