میرا دوسرا کلام

آپ کی نظر میں میرا دوسرا کلام


  • Total voters
    5
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

علی وقاص

محفلین
تم بن میں ایسے
جیسے بن خوشبو کے پھول
جسیے بن پانی کے مچھلی
جیسے بن سورج کے دن
جیسے بن چاند کے رات
تم بن میں ایسے
جیسے بن روح کے جسم
جیسے بن بادل کے برسات
جیسے بن موسیقی کے گیت
جیسے بن پھولوں کے گلشن
تم بن میں ایسے
جیسے بن رنگوں کے دھنک
جیسے بن زخم کے درد
جیسے بن تاروں‌کے آسمان
محمود!جیسے بن منزل کے مسافر
تم بن میں ایسے



ہ فضل محمود
ہ ایم اے پولیٹیکل سائنس(final year)
ہ PH :0302-7652627
:pak::pak::pak::pak:

image.php
[/url][/IMG]
 

علی وقاص

محفلین
شمشاد صاحب صرف ووٹ ہئ کافی نہیں ہوتے فنکار کی حوصلہ افزائ کے لیے تالیاں بھی ضروری ہوتی ہے صرف اشارو سے کام نہیں بنتا۔
:pak::pak::pak::pak:
 

الف عین

لائبریرین
محمود۔ میں ووٹ نہیں دے رہا لیکن یہ رائے یہاں دے رہا ہوں کہ بطور نثری نظم، یہ اچھی ہے، اس سے قطع نظر کہ مجھے بھی نثری نظم کو شاعری سمجھنے میں ذرا عار ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ محض غزل میں آپ چاہیں تو مقطع شامل کر سکتے ہیں جس میں آپ کا تخلص شامل ہو۔ (اور وہ بھی نہ کریں تو کوئی بات نہیں)، لیکن نظم میں اس کا استعمال قطعی نہں کیا جاتا۔ اس لئے اسے حذف کر دیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
محترم، آپ یقیناً مبارک باد کے مستحق ہیں کہ بالکل صحیح سمت میں اپنا سفر شروع کر چکے ہیں۔

آپ نے اپنی پہلی تخلیق کو غزل کہا تھا جو کہ نادرست تھا اور اس تخلیق کو غزل نہیں کہا جو کہ نادرست نہیں ہے۔ لہذا "پہلے سے صحیح ہے۔"
 
Top