تعارف میرا تعارف

  • میرا تعارف کچھ یوں ھے جناب که میں بھائی پھیرو جو که ضلع قصور میں واقع ھے میں رهتا هوں ایک کثیر ملکی کمپنی میی ملازمت کرتا هوں.
  • شعر و شاعری سے کافی حد تک شغف رکھتا هوں مرزا محمد رفیع سودا اور میر انیس، ولی دکنی پسند هیں.
  • باقی انشاالله تعالی' آپ احباب سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا.
 

تلمیذ

لائبریرین
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے پاشا صاحب۔
براہ کرم Zکو “زیڈ” لکھا کریں “ذیڈ‘‘ نہیں۔ خواہ مخواہ ’’ڈیڈ‘‘ کا مغالطہ ہوتا ہے :)
 
KwULv.png
 
Top