چلو فٹا فٹ اب شروع کرو جنگ میں بھی آگئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چنگیز خان کا رول کون پلے کرنے والا ہے![]()
ہاں تم ٹھہریں پھڈے باز۔
اور میزائل چھوڑو۔
تم تو بس ایک زور کی چیخ ماردینا۔
یہی میرے خیال میں کسی میزائل کا کام کرجائے گی![]()
ہمارے ہوتے ہوئے کوئی اور تو یہ کردار ادا نہیں کرسکتا ۔میری معاون اداکار ہ زینب مغل ہونگی ۔۔ جو لشکر کی قیادت کریںگی۔۔ یایایی![]()
ہٹلر ۔۔ ۔۔ ہممم ۔۔ یہ بڑی مشکل ہوجائے گی ۔ شاید ۔۔ زینب دونوں کردار نبھائیں۔ پوچھ کر دیکھ لیجے