مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

متلاشی

محفلین
16473016_1423663514371812_108750199748035233_n.jpg

16473015_1423663484371815_5343210797858244293_n.jpg

15202612_1423663551038475_7145125612060470101_n.jpg

آخر کار ڈاکٹر عمر سیف صاحب کے ساتھ میٹنگ کے بعد مہر نستعلیق ویب فونٹ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔
 
متلاشی

محفلین
مجھے موبائل پر فونٹ انسٹال کرنے کے طریقہ کار کے بارے ایک ٹیوٹوریل تیار کرنا ہے ۔۔۔ کیا اس سلسلے میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟؟؟
arifkarim
 
انشاء اللہ دو تین میں فونٹ ریلیز ہو جائے گا
دن؟ہفتے؟مہینے؟سال؟ :)
تفنن برطرف۔ دعا گو ہوں۔
مجھے موبائل پر فونٹ انسٹال کرنے کے طریقہ کار کے بارے ایک ٹیوٹوریل تیار کرنا ہے ۔۔۔ کیا اس سلسلے میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟؟؟
arifkarim
حمیرا عدنان بہن نے محفل پر طریقہ پوسٹ کیا تھا، ڈھونڈنا پڑے گا۔
 
اصل میں میٹنگ فونٹ کو ریلیز کرنے کے طریقہ کار کے متعلق تھی ۔۔ انشاء اللہ دو تین دن میں فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔۔۔
سراپا انتظار ہیں محترم۔ امید ہے جلد ہی سرخ رنگ کے "اطلاعی بٹن" کے اندر سے فونٹ ریلیز کی خوش خبری برآمد ہوگی۔ :ROFLMAO:
 
متلاشی

محفلین
سراپا انتظار ہیں محترم۔ امید ہے جلد ہی سرخ رنگ کے "اطلاعی بٹن" کے اندر سے فونٹ ریلیز کی خوش خبری برآمد ہوگی۔ :ROFLMAO:
آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔
Pakistani-researchers-develop-a-calligraphy-based-Urdu-font-for-the-Internet.jpg

ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کا آرٹیکل
 
Top