1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

متلاشی نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 9, 2016

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے کشیدہ بذریعہ تطویل کا استعمال کیا ہے عارف کیا تم اس سے متفق ہو ۔۔۔۔ ؟
    arifkarim
     
    • متفق متفق × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیریکٹر نستعلیق کی حد تک متفق ہوں۔ متلاشی نے بھی یہی استعمال کیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    یقینا تم نے تازہ پی ڈی ایف دیکھ لی ہو گی جو کشیدہ والے متن کے نمونوں پر مشتمل ہے ۔ میں نے تمہیں ای میل کی تھی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کریکٹر بیسڈ نستعلیق کی کرننگ میں متلاشی بازی لے گیا ہے۔ جو حیران کُن اور داد طلب ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا آپنے کیریکٹر کی کرننگ چیک کی ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  6. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ کرننگ نہیں بیئرنگ ایڈجسٹ منٹ ہے۔ جو جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں بھی تھی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    ن کے بعد ب اور اس کا نقطہ بدنما لگ رہا ہے، ‌‌مثلا تصویر میں "مکان بنوانا" دیکھیے۔
    متلاشی
     
    • متفق متفق × 1
  9. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    فونٹ ریلیز کے ساتھ ہی ان ریویوز کو بھی پبلک کر دیا جائے گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,451
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مکرمی شاکر القادری صاحب آپ کا نعتیہ کلام شائع ہو گیا کیا ؟؟؟ آپ نے ہمارے ہاں آنے کا وعدہ کیا تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت بہت مبارک باد ۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کورل ڈرا میں یہ فونٹس کس طرح کام کریں گے؟ میں نے کئی فونٹس کو آزمایا ہے لیکن کورل ڈرا (9) میں یہ کام نہیں کرتے اور نہ ہی ان میں کچھ لکھا ہو تو یہ کاپی پیسٹ ہوتے ہیں ۔ اس کا کوئی حل ؟
     
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کورل ڈرا میں سارے نستعلیق فانٹس ٹھیک کام نہیں کرتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ۔ کیا کوئی اپ ڈیٹ ورژن ایسا ہے جس میں ٹھیک کام کرتے ہوں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    کورل 17 میں نستعلیق فونٹس تقریباً درست کام کر رہے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ویسے آج کل مختلف سوفٹویئرز میں اوپن‌ٹائپ نستعلیق فونٹس کی سپّورٹ کو جانچنے کے لیے میرا پیمانہ نوٹو نستعلیق اردو ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  17. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    یہ جمیل نوری نستعلیق کرننگ والا ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شاید، نہیں۔۔۔ میں کرننگ والا استعمال نہیں کرتا کیونکہ اس کی پی ڈی ایف بے انتہا بھیانک اور ناقابل استعمال بنتی ہے۔ میں نے محفل میں کہیں اس کا نمونہ بھی لگایا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    صرف ورڈ میں ایسا ہوتا ہے۔ باقی جگہ ٹھیک ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اور میں 99 فیصد ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر