مکہ ، مدینہ اور دیگر مقامات کا ایک تھری ڈی منظر

وجی

لائبریرین
مکہ ، مدینہ ، غار حرا اور دیگر مقامات کا تھری ڈی منظر اب آپ گھر بیٹھے دیکھ سکتے ہیں
تھری ڈی منظر
اس ویب سائیٹ سے ایگزی فائل ڈائونلوڈ کریں اور دیکھیں
 
ارے بھئ !!!
کیا دکھا دیا۔۔۔
سبحان اللہ آپ کا بھی بہت شکریہ کہ گھر بیٹھے بیٹھے ہی ورچول ٹور کروادیا
جزاک اللہ خیرا
 

ف۔قدوسی

محفلین
نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس ایسا دبئ والا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ُاسمیں مجھے اتنا مزہ نہیں آیا
 

مغزل

محفلین
آپ میں سے کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ یہ کس طرح بنی ہوگی

بھیا یہ مائکرو میڈیا ( ایڈوبی) فلیش میں تیار کی گئی ہے اور اس میں ایکشن اسکرپٹ استعمال کیا گیا ہے ۔
میں اس کا سکرپٹ اور ٹیملپیٹ فراہم کرتا ہوں آپ خود بھی بنا سکتے ہیں ۔
والسلام
 

وجی

لائبریرین
تعبیر ویب سائیٹ کو غور سے دیکھیں اور زبان تبدیل کرکے دیکھیں
مدینہ ، مکہ اور دوسرے جگہوں کا نام آجائے گا
 

تعبیر

محفلین
نہیں وجی ابھی تک کچھ نہہیں ہوا کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی کہ کہاں سے زبان تبدیل کرنی ہے۔

ویسے کہیں میرا بھی تو عالم آن لائن والا حال نہیں کہ اس میں ایک خاتون کہ رہی تھی کہ اسے مکے جاکر بھی خانہ کعبہ نظر نہیں آیا۔ استففراللہ ۔اللہ ایسا وقت کبھی نا لائے
 
Top