مچھلیوں کی اقسام جو کہ ایشا میں زیادہ پسند کی جاتی ہیں

عبدالقدیر 786 نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 5, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مچھلی سردی کی ایک بہت ہی مزیدار ڈشوں میں سے ایک ڈش ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو کہے کہ مجھے مچھلی پسند نہیں ہے ۔ بات یہ ہے کہ ہم لوگ مچھلی خریدنے جاتے ہیں ۔ شوق سے پر جب وہاں دکان دار یہ سوال کرتا ہے کہ آپ کو کون سی مچھلی چاہئیے تو سوچ میں پڑجاتے ہیں بہت سے لوگ تو یہ بھی دکان دار کو بول دیتے ہیں کہ بھائی آپ کو جو صحیح لگے وہ مچھلی مجھے دے دیں ۔ آپ خود بتائیں دکان دار کو کبھی اپنی کوئی بھی چیز بُری لگتی ہے اِس کا سادہ سا جواب ہے کہ نہیں ۔ بس یہ سب کہ ساتھ ہی ہوتا ہے ظاہر سی بات ہے ہمیں معلومات نہیں ہوتا سال میں ایک مہینہ ہی تو ہوتا ہے مچھلی کھانے کا چلیں میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کون کون سی مچھلی پاکستان میں زیادہ پسند کی جاتی ہیں ۔
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 5, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آخری تدوین: ‏دسمبر 5, 2017
  4. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :)
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 5, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اگر کسی جگہ سے کچھ کاپی کریں تو کوشش کریں کہ ریفرنس ضرور دیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے ریفرینس میں لنک دیا ہے ان کا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اچھی بات ہے کہ آپ نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ریفرنس دیا پر یہاں تو بھائی نہیں دیا تھا نا :) اب جب ویڈیو یہیں موجود ہے تو بھلا منطقی طور پر کوئی بھی دوسرا لنک نہیں کھولے گا۔
     
  9. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ویسے میرا ایک سوال ہے کہ جب آپ اپنی ویڈیو میں لکھتے ہیں تو کیا آپ وہ کہیں سیو کر کے نہیں رکھتے؟؟؟ اگر آپ رکھتے ہوں تو آپ یہاں وہی کاپی پیسٹ کر دیا کیجئے۔
     
  10. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں جو اتنی محنت سے ویڈیو بناتا ہوں اور معلومات جمع کرکے پھر ویڈیو کی شکل میں پیسٹ کرتا ہوں وہ کون دیکھے گا سارے لوگ یہی سے ہی پڑھ لیں گیں پھر بھی ہوسکتا ہے آپ کی بات پر غور کروں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پاکستان میں لوگ تازہ پانی مچھلی کھانا پسند کرتے ہیں مگر یہاں کویت میں درآمد کی گئی تازہ پانی کی مچھلی سمندر سے پکڑی گئی مچھلی کی نسبت زیادہ سستی ہے۔ مجھے خود سمندر کی مچھلی زیادہ مزے کی لگتی ہے اب :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سمندر کی مچھلی میں قدرتی نمک ہونے کی وجہ سے ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور خستہ بھی ہوتی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ۔
    مزے کی بات یہ ہے کہ سمندری مچھلی جب بھی ملے گی آپ کو دیسی ہی ملے گی فارمی نہیں ملے گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  15. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سمندر کی مچھلی اور میٹھے پانی کی مچھلی میں فرق۔
    میٹھے پانی میں پائی جانے والی زیادہ تر مچھلیاں ایک خاص قسم کی بو رکھتی ہیں
    جبکہ سمندر والے کم بو رکھتے ہیں
    میٹھے پانی میں کسی نے اسکوئڈ نہیں دیکھا ہوگا، جبکہ سمندر کے پانی میں کیٹل فش اور اسکوئڈ پایا جاتا ہے جو بہت لذیذ ہوتا ہے
    اسکے علاوہ اکٹوپس بھی بہت مزے کے ہوتے ہیں، مسلز بھی اچھے لگتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہاں عقل کا استعمال ہوا ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس کام میں جودھاگے کے استاد نے انجام دیا۔
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 7, 2017
  18. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ میرا آفس سمندر کے سامنے ہے بلکہ سمندر اور ہمارے آفس کے درمیان کوئی رکاوٹ بھی نہیں ہے روز ہی سمندر دیکھنے کو ملتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سمندر کی مچھلی اور میٹھے پانی کی مچھلی کی پہچان کیا ہوتی ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Muhammad Qader نے جو وضاحت کی ہے اس کے علاوہ کوئی اور فرق میری نظر میں نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر