![]()
اتنا خون خشک ہوتا ہے انکے فون آنے پے کہ جیسے ہی پتا چلے ریحانہ آنٹی کا فون ہے میرا اوپر کا سانس اوپر ہی رہ جاتا ہے
اتنے سوال کرتی ہیں کہ بندے کا دل کرتا ہے اپنا سر یا انکا دیوار پے دے مارے ۔
اقراہ کیسی ہے ؟ کیسے رہے اگزیم ؟ کب آرہی ہے گھر؟ پھر کب واپس جائے گی ۔ کمرہ چھوڑ آئے گی؟ چابی کسکو دے کر آئے گی؟ واپسی بھی اسی ہاسٹل میں ہوگی کہ نئا لے گی ۔ سبجیکٹس کیا ہیں؟ کیا کھاتی ہے؟ کون پکاتا ہے؟ کیا ایج ہوگئی ہے اسکی ؟ برتھڈے منارہے ہو کیا ؟ کون کون آرہا ہے؟
کہاں پے ہورہی ہے۔؟ منگنی کب ہے۔؟ کہاں ہے؟ کیسے ہے۔؟ کون کون آئے گا؟ کون کیوں نہیں آئے گا ؟
چھوٹی کی کالج کیسی چل رہی ہے؟ کونسے کالج ہے۔؟ کیا سبجیکٹس ہیں ؟ کیوں ہیں۔؟ کیسے جاتی ہے۔؟ کیسے آتی ہے؟ کونسے کالج میں ہے۔؟ کونسی ٹیچرز ہیں اسکی۔؟ کہاں رہتی ہیں؟
ٹی وی پے آجکل کونسی موؤی ہٹ ِ چل رہی ہے ہیرو کون ہے۔؟ ساتھ میں کون ہے۔؟ گانے کونسے ہیں۔؟ آجکل گانے کونسے چل رہے ہیں ۔؟ کونسا سپرہٹ جارہا ہے۔؟ کونسی فلم کا ہے۔؟ فلم کیسی ہے۔؟ کون ہئیرو ہے؟ سٹوری کیا ہے ؟

بولا بھی ہے کہ بزی ہیں مہمان آئے ہوئے ہیں پھر بھی بات کرنا چاہتی ہیں 
ابھی موڈُ خراب ،۔۔ اک آنٹی نے فون پے باتیں کر کر کر کر کے ہمارے دماغ کی دہی ۔۔۔ لسی بنا ڈالی
![]()
افُففففففففففففففففففففففففففففف![]()
![]()
!

باجو ایک نیک کام یہ کریں ان کو اردو محفل کی راہ دکھا دیں۔ واہ واہ مزہ ہی آ جائے گا۔
یا ایسا کریں ان کی یاہو کی آئی ڈی لے کر عزیز امین کو دے دیں۔
میں تو ان کو کسی طرح عزیز امین سے ملوا دوں گا۔

اور اگر اس نے کہا ہاں تو یہ پھر وہی جاوید ہوگا جسکی تلاش ہے ۔

چلیں اب ٹھیک کر لیں اپنا موڈ۔ ایسا نہ ہو اس سے زیادہ کھپانے والی آنٹی بچوں سمیت آپ کی طرف آتی ہی ہو۔
انکے کام بھی انہی کے جیسے عجیب ہوتے ہیں نا بندہ انکار کرسکتا ہے نا ہی جان چھڑا سکتا ہے 
یہ تو آپ نے اب بتایا ہے ناں کہ بیوہ ہیں اور اولاد بھی کوئی نہیں۔ تو ظاہر ہے باجو وہ اور کیا کریں، اب کوئی نہ کوئی تو چاہیے ناں جن سے وہ باتیں کیا کریں۔
آپ ایسا کریں کہ ان کو قرآن اور اس کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے پر لگا دیں۔ ثواب کا کام تو آپ پہلے بھی کر رہی ہیں، پھر اور بھی ثواب ہو گا۔
اور ایسے ایسے عجیب کام بتاتیں ہیں ۔۔ کبھی کسی کا فون نمبر انکو چائیے ہوتا ہے تو کبھی ایڈریس ۔۔جبکہ جن کا معلوم کرنا چاہ رہی ہوتیں ہیں انکا نام تک نہیں پتا ہوتا نا انکو 