ماورہ یو ۔ کے کے ٹیوب اسٹیشن پے کِسنگ بین ۔ ۔ ۔،
کہ کپل کسنگِ میں اتنے بزی ہوتے ہیں کہ انکی ٹرین ، ٹیکسیاں مس ہوجاتیں ہیں
اور اب جہاں یہ سائن نظر آیا وہاں کسِنگ بین ہے ۔ اور سائن گول ریڈ دائرہ سے بناکر دو کس ِ کرنے والوں پے ریڈ کراس کا نشان
اب ایک خاص جگہ بنادی گئی ہے جس کو کس ِ کرنی ہو وہاں جاکر کرے ۔
یہ پڑھو تو ذرا ، ۔ ۔۔ http://uk.news.yahoo.com/5/20090216/tuk-rail-couples-told-no-kissing-at-stat-45dbed5.html


کئی بار کیشن میشنوں کے ساتھ ٹیک لگائے کر رہے ہوتے ہیں اور ایسے میں پیسے نکلوانے ہوں تو بہت خون کھولتا ہے ۔ میں تو کہتی ہوں ہر جگہ ہی بین کردیتے تو اچھا ہوتا
میرا موڈ آج بھی اچھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
؟ 
میں تو پہنچ بھی جاتی ہوں تو جب گلا ہی دبانا ہے تو میں ہی دبا دوں ۔۔، سر میں اسکے بہت دنوں سے درد چھڑِی ہوئی ہے ۔
،