موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرا موڈ بہت اچھا ہے کہ ابھی چھٹی کر کے جانے کے چکر میں ہوں۔ کل تو ویسے ہی چھٹی ہے۔
 

عسکری

معطل
یعنی آپ کی بھی جمعرات کو آدھی چھٹی ساری ہوتی ہے۔

نہیں جمعہ کو چھٹی پر جمعہ کی رات کو میں جلدی سوتا ہوں تاکہ ھفتے کی پہلے دن تندہی سے کام دیکھوں اور آغاز ہفتہ برا نا ہو بس اسی وجہ سے کہا۔:grin:

ویسے بھی ہفتے کو آفس میں لازمی 2 ’3 جاب ریکوسٹ ہوتے ہیں۔:notlistening:

میری کوئی ڈیوٹی نہیں بھائی میں خود ہی فیصلہ کرتا ہوں سواے ایمرجنسی کے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top