شوقیہ ۔۔ذرا آرام سے باجو امریکہ نے دیکھ لیا تو القائدہ کا سمجھ کے پکڑ لیں گے ۔۔
:tounge:
میں کیا سناؤں ۔۔ دو دن سے طبیعت خراب ہے ۔۔ بخار گولے برسا رہا ہے مجھ پر ۔۔:tounge:۔۔
پکڑ کر کریں گے کیا ،، اُلٹا لینے کے دینے پڑ جائے گے اُن کو مجھے پکڑ کے 

بوچھی یہ کیسا موڈ ہے![]()
