کیسی ہیں باجو ؟ مہمان چلے گئے ؟ یا ابھی تک گھومنا پھرنا چل رہا ہے![]()
سارہ ،
مہمان ابھی یہیں ہیں ، چھے ستمبر کو واپسی ہے انکی ،
اور میں انکے ساتھ ساتھ ، جدھر وہ ، اُدھر میں ، جدھر میں اُدھر وہ ،

مطلب گھومنا پھرنا زورں پر ہے ۔ شاپنگ بھی زورں پے ہے ۔ سب کچھ جاری ہے ۔
مسلسل سیرو تفریح ، اور شاپنگ کا رزلت یہ ہے کہ سب بیمار پڑ چکے ہیں ، ٹانگوں میں گلِت پڑچکے ہیں تھکاوٹ سے ، مگر ابھی روز نت نئے پلان بن رہے ہیں ،
اب اٹلی سے واپسی ہوئی تو پیرس کا پروگرام ہے ۔
میری نمرہ کا صبح رزلٹ ہے ، دُعا کرنا یہ بھی اچھے سے کامیاب ہو ۔
سرپرائز پارٹی جو میں دے رہی ہوں وہ اٹھائیس کو رکھی گئی ہے ۔ اور امید ہے بلکے شیور ہے فرحت ، فرزانہ آرہی ہیں ، حسن بزی ہے پڑھائی میں ،
تم سب بھی آجاؤ ،۔۔ مزہ آجائے گا قسم سے ۔

تھکن بعد میں ایک ساتھ اتار لیجئے گا ۔۔ ابھی خوب مزے کر لیں ۔۔
، آپ نے دیکھا سنا نہیں ہر وقت کا کھانا ،بنانا روٹی پکانا ، برتن دھونا اسپیرڈر کے ذمے ہے خود ہر جگہ لکھ لکھ کر بتا رہے ہوتے ہیں انہی کاموں کیوجہ سے تو آجکل رمضان کیوجہ سے انکی مصروفیات کم ہوگئیں ہیں تبھی تو پرسکون ہیں کہ دوپہر کا کھانا بنانے سے جان چھوٹی